@gokboro1122: دیکھو، میں ایک اذیت پسند انسان ہوں۔ اگر تم مجھے خوشیاں دینے آئے ہو تو غلط انسان کے پاس آئے ہو۔ میں نے تو درد کو ہی اپنا مقدر مان لیا ہے، مسکراہٹیں اب مجھ پر سجتی نہیں۔ جو میرے قریب آتا ہے، وہ یہ سمجھ لے، میں خوشیوں کا نہیں، خاموش تکلیفوں کا عادی ہوں۔ میرے حصے میں اگر کچھ آتا ہے تو بس تنہائی، خوش رہنا میرے نصیب میں لکھا ہی نہیں گیا۔ جو بھی مجھ سے جُڑتا ہے، وہی چھوڑ کر چلا جاتا ہے، دیکھو، میں ایک اذیت پسند انسان ہوں۔ اگر تم مجھے خوشیاں دینے آئے ہو تو غلط انسان کے پاس آئے ہو🥀❤️#trending #foryoupage #viral #feelings #وطن