@mohsinbahawalpurii: اسلام آباد کی ایک ایڈیشنل سیشن عدالت نے 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے مقدمے میں عمر حیات کو سزائے موت سنا دی ہے۔ جج محمد افضل ماجوکہ نے یہ فیصلہ ثناء یوسف کو 2 جون 2025 کو ان کے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کیے جانے کے تقریباً ایک سال بعد سنایا۔ **وضاحت:** یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے اور عوامی طور پر دستیاب رپورٹس پر مبنی ہے۔ تصویر صرف نمائشی مقصد کے لیے استعمال کی گئی ہے۔ #SanaYousaf #UmarHayat #Islamabad