@maleekanawazofficial: عبارت پڑھنے کی ابتداء ہے طالبات ماشاءاللہ اچھی محنت اور کوشش کررہی ہیں لیکن آپ بتائیے آج اس عبارت میں کونسی دو غلطیاں ہیں #alssafinatinternationalinstitute #maleekanawaz #حدیث #madaris #viral
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ویسے کونسا مدرسہ ہے جہاں پر ٹک ٹاک بنانے کی اجازت ہے ہمیں تو چھوٹا موبائل بھی نہیں رکھتے دیتے تھے
2026-05-20 10:58:47
33
Abdul Razzaq :
عبارت بھت کمزور ھے بمع ادائیگی بجاے ویڈیوز کے اس پر توجہ دیں شکریہ
2026-05-20 15:57:07
21
feature student :
یہ مدرسہ کس جگہ میں ہے جہاں آپ کو موبائل کی اجازت ہے ہمیں تو ٹیچر موبائل استعمال نہیں کرنے دیتے یہ تو بہت بڑی بات ہے ہم سے تو چھوٹا موبائل بھی نہیں روکھواتے میں نے مدرسے میں 6 سال گزارے ہیں صرف دوری حدیث میں گھرکو کال کی تھی بہت ضرورت تھی اسلیے میں نے کال کی تھی معاف کرنا بیہن لیکن یہ طریقہ ٹیھک نہیں ہے اپنی آواز اور ویڈیو کہ لوگوں کو سنانا مناسب نہیں ایسا مت کرو اور تمہاری عبارت میں غلطی ہے مجھے سے ناراض مت ہونا پلیز 🙏بس عبارت پر ٹھوڑہ غور کرو پلیز 🙏 یہ بات تمہیں بوری لگی I am really sorry
2026-05-21 08:21:28
6
⚔️💢 حافظ شاہ حسین حقانی 💢⚔️ :
حدثنا اور اخبرنا میں کیا فرق ہے؟؟❤️
2026-05-20 04:34:48
9
Hafiz Atif Anwar :
باجی، پہلے سے عبارت دیکھا کریں، اس میں غلطیاں ہیں۔♥️♥️♥️🤲🤲🤲🤲