@aizaz_26: نصيب اک بات تو بتا سب کو آزماتے ہو یا بس میرے ساتھ ہی ضد ہے؟ کیوں ہر موڑ پہ میرا ہی امتحان لکھا ہے کیا میری دعاؤں میں کوئی کمی ہے یا تیری یہی حد ہے؟ میں نے تو بس ساده سا خواب مانگا تھا تھوڑا سا سکون تھوڑا سا پیار مانگا تھا۔ مگر تو نے ہر خوشی کے بدلے آنسوؤں کا سمندر میرے نام کر دیا۔ لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے مگر میرے صبر کی شاخوں پہ اب تک دکھ ہی اگتے ہیں۔ نہ جانے کب وہ دن آئے گا جب قسمت مسکرا کر کہے گی کہ اب تیری باری ہے۔ میں نے تو کسی کا حق نہیں چھینا کسی کے راستے میں کانٹے نہیں بکھیرے پھر بھی جانے کیوں میرے قدموں تلے ہی کانٹوں کی قطار لگا دی گئی۔ نصیب اگر یہی تیرا انصاف ہے تو اک گزارش سن لے اتنا تو کر کہ میرے دل کو عادت ہو جائے ورنہ ہر نئی ٹھوکر پرانے زخم پھر سے جگا دیتی ہے۔ اور اگر کبھی تیرا دل بدل جائے تو بس اتنا کرنا کہ ایک چھوٹی سی خوشی میرے نام بھی لکھ دینا۔ کیونکہ میں نے زندگی سے زیادہ کچھ نہیں مانگا بس اتنا کہ کسی دن قسمت بھی کہہ دے آج مسکرانے کی باری تمہاری ہے۔
*وه تيسرا شخص کتنا خوش نصيب ہوتا ہے😭*
*جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے 💔*
*`♥️it'Waheed 🫶🏻♥️`*
2026-06-08 10:56:14
1
❝✧çᵣ𝚢թₜǐc𝙎ℴυ𝑙 :
asa lag Raha mere liye caption araha🙂
2026-06-08 05:29:22
4
Muslim girl 🦋💫 :
Deep lines
2026-06-05 18:23:03
11
khakhzadi :
mugha lagta ha ka bs mera sath he zidh ha🖤🖤🖤
2026-06-06 10:38:49
10
❤️🩹 انا پرست ❤️🩹 :
2026-06-08 05:39:06
2
@NoorReminder :
نصيب اک بات تو بتا سب کو آزماتے ہو یا بس میرے ساتھ ہی ضد ہے؟ کیوں ہر موڑ پہ میرا ہی امتحان لکھا ہے کیا میری دعاؤں میں کوئی کمی ہے یا تیری یہی حد ہے؟
میں نے تو بس ساده سا خواب مانگا تھا تھوڑا سا سکون تھوڑا سا پیار مانگا تھا۔ مگر تو نے ہر خوشی کے بدلے آنسوؤں کا سمندر میرے نام کر دیا۔
لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے مگر میرے صبر کی شاخوں پہ اب تک دکھ ہی اگتے ہیں۔ نہ جانے کب وہ دن آئے گا جب قسمت مسکرا کر کہے گی کہ اب تیری باری ہے۔
میں نے تو کسی کا حق نہیں چھینا کسی کے راستے میں کانٹے نہیں بکھیرے پھر بھی جانے کیوں میرے قدموں تلے ہی کانٹوں کی قطار لگا دی گئی۔
نصیب اگر یہی تیرا انصاف ہے تو اک گزارش سن لے اتنا تو کر کہ میرے دل کو عادت ہو جائے ورنہ ہر نئی ٹھوکر پرانے زخم پھر سے جگا دیتی ہے۔
اور اگر کبھی تیرا دل بدل جائے تو بس اتنا کرنا کہ ایک چھوٹی سی خوشی میرے نام بھی لکھ دینا۔
کیونکہ میں نے زندگی سے زیادہ کچھ نہیں مانگا بس اتنا کہ کسی دن قسمت بھی کہہ دے آج مسکرانے کی باری تمہاری ہے۔
2026-06-08 04:27:19
6
malik Queen👑 :
Rona Aa gya Ya Post prh K 🥺😔
2026-06-08 11:49:49
2
Alone But Happy :
Yr Allah pak ki ksm men aj tak ksi k sath bura ni kiya
phir bhi meray sath hameshan ghalat kuin hota hy 😭😭😭
2026-05-27 19:35:59
9
M Ahmad :
ہم نے مانگنے میں دیر کی ہوگی ورنہ
اس کے در سے کبھی کوئی خالی نہیں لوٹا
2026-06-07 18:04:57
4
❤Mohamad Murtza❤ :
sub ko zalil krti he sachi mohbat😩😩😩
2026-06-06 10:57:52
10
Jannat ali :
ye to mere Dil ki aawaz ha😳
2026-06-08 08:29:56
2
herbal.rosemary :
💔 :تنگ نہ کر اے زندگی ہمیں بھی جینے دے
مجھ تیری قسم ہر طرف سے ہارے ہوئے ہیں ہم
2026-06-07 01:11:52
6
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی دل یہ نہیں چاہتا کہ کوئی واپس آ جائے، دل صرف یہ چاہتا ہے کہ جو تھا وہ کبھی بدلا ہی نہ ہوتا۔
ہم نے تو کچھ لوگوں پر خود سے بھی زیادہ یقین کیا تھا، ان کی باتوں کو سچ، ان کے وعدوں کو اپنا سکون سمجھ لیا تھا۔
مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر خوبصورت چیز ہمیشہ خوبصورت نہیں رہتی، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔
پہلے جن سے بات کیے بغیر دن ادھورا لگتا تھا، آج انہی کی یادوں کے ساتھ راتیں گزر جاتی ہیں۔
اب نہ کسی سے زیادہ امید رکھتے ہیں، نہ کسی کو خود سے زیادہ اہم بناتے ہیں۔
کیونکہ جب دل حد سے زیادہ کسی سے جڑ جائے، تو بچھڑنے کے بعد انسان صرف اکیلا نہیں ہوتا، پہلے جیسا بھی نہیں رہتا۔
2026-05-22 22:56:16
8
◥▓◣💔 جہانزیب تنہا 💔 ◢▓◤ :
السلام علیکم
میں اس پوسٹ پر کمنٹ اس وجہ سے نہیں کر رہا کہ میرا کمنٹ پڑھ کر کوئی مجھ سے بات کرے یا مجھ پہ ترس کھائے
یہ پوسٹ سامنے ائی تو سوچا کچھ کہا جائے
محبت ہر لڑکے اور لڑکی کی زندگی میں ایک بار اتی ہے جو دونوں ہی غلط ٹائم پر اپنے اپنے پارٹنر سے بے انتہا کرتے ہیں کسی کو سچی محبت پہلے ہوتی ہے اور کسی کو بعد میں لیکن جسے سچی محبت ہوتی ہے اذیت اور تکلیف اسی سے پروان چڑھ کر ملتی ہے اور وہ تکلیف اور اذیت اہستہ اہستہ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ اس کی اپنی ذات رضا رضا ہو جاتی ہے ہزاروں کی بھیڑ میں وہ خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے اور خود کی ذات میں اتنی خاموشی لگا لیتا ہے جیسے قبرستان میں ہوتی ہے
لاسٹ میں اتنا ہی کہوں گا کہ خدا کے واسطے کہ کسی کی فیلنگ سے نہیں کھیلے جس کے ساتھ ہے مخلص رہیں اور اللہ کی ذات کو ضامن بنا کر دل جان سے پوری کوشش کر کے اپنی منزل کو نکاح تک لے کر جائیں
💢😭 💔𝑻𝑨𝑵𝑯𝑨😭🥀
2026-05-31 14:41:33
9
علی سائیں 🫀🍃🍃🍃🍃❤️🩹 :
دستور ہے دنیا کی ریت ہے
کسی سے پہلے خد کا سوچتا ہے بت مگر غلط سوچتا ہے کسی کا بھالا وفا کسی سے اپنا آپ ہار دینا کسی کی خاطر مگن ہیں دنیا کے دندھلے خوابوں میں کیوں اے آدم خد کو خد ہی پڑ پھر معنی سب خدا کے ہوالے 👍🫀🍃😊
2026-06-07 18:59:19
3
user12345567 :
ye naseeb k ache log kha hai...hme to bht stata naseeb hmara
2026-06-06 12:57:28
4
ziddi girl 🥰🥰 :
right 👍😳
2026-06-06 21:48:49
3
ث ⚜️🥀💝 :
نصیب ایک بات بتاو؟ سب کو آزماتے ہو"
یا بس میرے ساتھ ضد ہے"
2026-06-08 10:15:20
2
Azeem Rajput :
kia baat ha 🥺🥺🥺
2026-06-06 02:58:45
3
princess 🥰 :
itna dard
2026-06-05 13:22:33
3
To see more videos from user @aizaz_26, please go to the Tikwm
homepage.