@ku970002: کبھی کبھی دوسروں کے بچوں کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے… 🤍 سوچتے ہیں جب اللہ ہمیں اپنی اولاد کی نعمت دے گا تو ہماری خوشی کا کیا عالم ہوگا۔ 🥹✨ یا رب! ہماری جھولی بھی اس نعمت سے بھر دے۔ آمین 🤲💫 #Dua #CoupleGoals #FutureParents #AllahKiRehmat #Ameen