@_.qainaaaaat._: مجھے ترس آتا ہےان لوگوں پر جو محبت کے خلاف لکھتے ہیں کیونکہ وہ اس کی تباہ کاریاں دیکھ چکے ہوتے ہیں مجھے ترس آتا ہے دلیروں پر کیونکہ وہ ایسا کچھ کھو چکے ہوتے ہیں کہ اس کے بعد ان کا ڈر باقی نہیں رہتا مجھے ترس آتا ہے خود پر کہ میں نے وہ خواب دیکھے "جو میری حیثیت سے بڑے نکلے"❤️🩹 #fypシ゚ #viral #repost #dontunderreviewmyvideo #trending