@akbarkhankakarjui___6: #creatorsearchinsights بہت ہی زبردست ویڈیو 😘💔🙏#جمیعت۔ایک۔نظریہ۔ہےاپنالیجے🥰❣️ #molanafazalurrehman #unfreezemyaccount #viralvideo
یہ وہ عقیدہ ہے جو انسان کو جنت میں لے کے جائے گا معین اختر صاحب کو اللہ جنت نصیب کرے یہ ہم کہہ سکتے ہیں اب
2026-05-20 04:28:54
923
ZULFIQAR BALOCH :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
2026-05-20 03:26:28
210
Adnan Ahmad :
انشاءاللہ جنت میں ہوگا
2026-05-20 09:35:44
278
Mãlîk ẞÃB Kôlöwãl :
موحد آدمی تجا یقیناً اللہ کی بارگاہ میں سرخرو ٹھہرا ہو گا انشاءاللہ
یہی تو یقین کامل کی نشانی ہے کہ دل میں جو ہے اسی کو زبان سے بولا جائے ناکہ دل رکھنے کیلیے بات کو گول کیا جائے
انکی ایک بات کہیں میں نے سنی تھی پروگرام کے آخر میں کہتا ہے اللہ پاک ہم کو جانے انجانے شرک سے محفوظ فرمائے کمال کی دعا اور نصیحت
یااللہ یہ تیرے در کا بندہ تھا اسکی تو کامل مغفرت فرمانا آمین🥰
2026-05-20 04:12:37
116
Adv Hafiz Syed Armaghan Shah :
معین اختر صاحب آپ نے دل جیت لیا اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آپ کو رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک ہاتھوں سے حوض کوثر کا پانی نصیب فرمائے آمین
2026-05-20 04:42:55
111
Wasif Gujjar :
Legend Moeen Akhtar😘
2026-05-21 18:05:53
4
M Tahir :
اللہ تعالیٰ اسی عقیدے کی وجہ سے آپ کو جنتوں میں اعلئی مقام عطا کرے گا انشااللہ
2026-05-20 06:50:17
98
زویاباجی استانی أپکی بہن🤍🐯 :
عقیدہ توحید 💞
2026-05-20 10:22:49
39
786786786 :
ya ghos madad waly sun lo🥰🥰🥰
2026-05-22 02:12:41
5
💲USmAN💲 :
great moeen akhtar
2026-05-22 11:00:10
0
Abdul hameed :
ماشاءاللہ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے امین
2026-05-20 03:02:22
37
M H-A-M-M-A-D-@12 :
ان دو جملوں میں اللہ سبحانہ کی توحید بیان کردی ھے۔ سبحان اللہ
2026-05-20 05:18:51
72
ایوب کھوکھر :
اللّٰہ تعالیٰ تمام بشری خطاؤں کو معاف کر کے جنت اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-05-20 15:10:39
19
humayon Saeed :
انشاء اللّہ کنفرم جنتی ❤️
2026-05-22 05:28:59
20
محمد جاوید خان :
اللہ تعالیٰ جنت فردوس نصیب کرے آمین
2026-05-21 09:11:00
20
Shah Muhammad :
:ان دو جملوں میں اللہ سبحانہ کی توحید بیان کردی ھے۔ سبحان اللہ
2026-05-22 12:37:49
14
99Black_Panther :
کیسے ہیرے لوگ تھے یار جو ہم سے کھو گئے ۔۔۔۔🥺
2026-05-20 20:43:50
15
Fahad Ali :
اللہ پاک موئن اختر صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
2026-05-20 11:32:13
12
GYM :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم.
2026-05-20 17:03:47
25
Dr Nouman Ayub :
کنفرم جنتی ۔۔❤️سو فیصد درست ❤️
2026-05-22 08:03:29
7
Zari :
wah sir moeen I agree with you
2026-05-21 03:19:01
6
Ayesha Umer :
Shifa to Allah deta hai Tum doctor k pass q jate ho Doctor se shifa ku umeed sharik kartay ho
2026-05-20 05:52:27
45
ثمران کہوٹ :
صرف یا اللہ مدد
2026-05-21 04:42:47
6
🍁🦋 :
پیر نصیرالدین شاہ صاحب نے بھی فرمایا تھا کہ حاجت روا اللہ تعالیٰ ہے 💓
2026-05-22 00:55:06
5
alisherkhoso982 :
صرف یا اللہ مدد 🌹
2026-05-21 01:45:18
8
To see more videos from user @akbarkhankakarjui___6, please go to the Tikwm
homepage.