@ehdeewafa5: بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند ہو بہو تم نے بھی یاد انا ہے انا تو ہے نہیں عہد وفا سے کس لیے خائف ہو میری جان کر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ہے نہیں

Ehdee Wafaa
Ehdee Wafaa
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 19 May 2026 16:15:15 GMT
4228
465
0
29

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ehdeewafa5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About