:🥰🥰🥰🥰اللہ جی 🥺 میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
S🫀G
2026-05-29 06:09:13
1
Sheikh girl :
hi
2026-05-19 17:51:25
8
Ahmad khan 1460 :
جب پسندیدہ شخص انسان کو نہ سمجھ سکے تب انسان ٹوٹ جاتا ہے 😔
2026-05-20 03:41:20
1
Adnan Chan :
hyaaaaaaaaaaye g 😢
2026-05-21 19:03:13
1
sajmir :
no
2026-05-30 06:59:58
1
Afghan78808 :
main
2026-05-20 03:06:08
1
💔💔ذہنی مریض 💔🥹 :
Gg 😭😭😭
2026-05-20 05:41:52
1
🥷✌️Awan786✌️🥷 :
بہت روئے ہیں تمہارے لیے پر وہ کہتے ہیں نا پسند یدہ انسان رونے سے بھی نہیں ملتا 😰😥
2026-05-19 17:51:58
2
shoaib.baLoch :
میں بھی ٹوٹا ہوا لڑکا ھو یا ر۔میرا۔دل۔اداس۔رھتا۔ھے♥️♥️♥️💯💯
2026-05-21 18:41:45
1
Faheem khan :
hi😭😭
2026-05-19 21:34:03
2
Muhammad Saqib zs :
bole na
2026-05-19 19:43:11
1
🙃 乃ROKEN 🙂 :
kabi doston say dokha khaya ho 😭❤️
2026-05-20 02:47:30
1
Hamzasandhu Hamzasandhu :
😭بوجھ تو اب جا کر بنے ہیں
پہلے تو ہم بھی پسندیدہ ہُوا کرتے تھے😭😭
2026-05-20 02:43:17
1
Hamza :
hey 🥺
2026-05-20 09:58:07
1
BAHGEE :
G
2026-05-20 02:32:23
1
❤️🩹BROKEN🤕173. p :
2026-05-20 06:15:21
1
Mehandie Hassan💝💝 :
gg😘😓😓
2026-06-05 14:56:42
0
ß..Queen 👑 :
بیواقوف سمجھتی ہے وہ مجھے
میں بد نصیب پیار کامارا ہو
ہمت تو رکھتا ہوں زمانے سے جیتنے کی مگر
میں بس میری محبت سے ہارا ہون
🥺❤️🩹
2026-06-11 16:04:20
0
𝓜𝓪𝓱𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 :
جب پسندیدہ شخص انسان کو نہ سمجھ سکے تب انسان ٹوٹ جاتا ہے😥
2026-06-11 10:43:19
1
My life ༎ຶ‿༎ຶ 💞💞So sad :
my life so sad 💔:🥺تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا ہم نے اب شکوہ نہیں بس خاموشی ہے جو ہونا تھا، وہ ہو گیا ہم نے تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیا دل نے مان لیا، آنکھوں نے رو لیا تیری یاد کو دل میں دفن کر دیا ہر سوال کا جواب صبر بنا لیا تیری بے رخی کو نصیب سمجھ لیا۔ اب کسی سے امید نہیں رکھتے خود کو خود ہی سنبھال لیا جو خواب تھے، وہ ٹوٹ گئے جو وعدے تھے، وہ بھول گئے ہم نے مسکرانا سیکھ لیا غم کو ہنر بنا لیا تنہائی سے دوستی کر لی خاموش راتوں کو اپنا لیا تیرا نام زبان پر نہیں آتا مگر دل آج بھی جانتا ہے ہم نے خود کو سمجھا لیا وقت کو گواہ بنا لیا دل کے زخم چھپا لیے آنکھوں کے آنسو روک لیے اب راستے الگ ہیں کہانیاں ادھوری ہیں ہم نے مان لیا ہے تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا 💕🥀
2026-06-06 17:23:56
0
khan67 :
hyy😢😢
2026-06-06 10:18:15
0
🥷مخلـــــص جــنــدانــڑی🦅 :
hi
2026-05-20 01:56:53
0
To see more videos from user @brokengirl56781, please go to the Tikwm
homepage.