الحمد لله
عمر 35 سال ہے
چار بیویاں ہے
سب ٹھیک ٹھاک ہیں اور خوش ہے
2026-05-21 06:22:10
126
Gul Sawab Khan29 :
اللہ مفتی منیر شاکرکو جنت الفردوس نصیب فرمایے آمین
2026-05-20 01:37:08
721
Iftikhar Ahmed :
beshak ❤️
2026-06-04 08:31:08
0
Hamza & Hanzla brothers :
مفتی طارق مسعود کے دلائل زیادہ مضبوط ھیں🥰
2026-05-20 00:50:33
394
Ahmad bahi :
قران کی جب یہ ایت نازل ہوئی تو صحابہ کرام بہت پریشان ہوئے اور رسول اللہ کے پاس تشریف لائے اور سوال کیا یا رسول اللہ ہم نان و نفقہ میں تو انصاف کر سکتے ہیں لیکن ہمارا دل ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے کسی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے اور کسی طرف کم تو کیا اس بات پر ہم اللہ کی پکڑ میں ا جائیں گے تو نبی رحمت نے جواب دیا جو چیز اپ کے بس میں نہیں اس کا اپ سے سوال نہیں ہوگا یہ تو اللہ کے اختیار میں ہے
2026-05-20 02:59:15
154
بو سلطان 🤍 :
اتنی گہری بات سمجھائی
جو آج تک ہمارے دِماغ میں نہی آئی
اللّٰہ پاک آپکو جزائے خیر دے
2026-05-20 19:19:13
100
Umerdaraz Khattak567 :
مفتی طارق مسعود صاحب کے دلائل بہت مضبوط ہے
2026-05-20 08:07:41
52
Taimoor :
کمال انسان تھے اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
2026-05-30 05:00:58
26
Amin Qaisrani :
درست وضاحت اور تفسیر اس آیت کی
مفتی منیر شاکر کو اللّہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں آمین
2026-05-20 04:49:38
123
sudozai anjum :
ان مفتی صاحب سے میں بلکل متفق ہوں
2026-05-20 03:37:16
126
INNOCENT :
اللہ تعالی مفتی منیر شاکر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
بیش قیمت ہیرا تھا قدر نہیں کی لوگوں نے ان کی😭😭
2026-05-20 02:54:01
82
حق پرست🐦🔥 :
2026-05-20 08:55:14
76
Fariha Shaikh :
right 👍👍👍👌👌👌
2026-05-20 13:18:37
26
Muhammad Ibrahim 1234 :
مفتی طارق مسعود صاحب کا موقف اس معاملے میں زیادہ مضبوط ہے اور ان کی دلائل زیادہ مضبوط ہیں مگر
2026-06-01 13:19:20
9
chudhary :
کوئ شک نی مولانا صاحب کی بات سے اتفاق ہے
2026-05-31 03:56:34
8
Moazzam Ali Arain :
بندیالوی طارق مسعود اور شاکر منیر کیا ہی میٹھی زبان دلیل اور الفاظ کا چناؤ لاجواب ہوتا ہے اللہ تعالیٰ محترم شاکر منیر کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین
2026-05-23 11:48:38
7
zidipukhtoon786 :
ماشاء اللہ 💯💯💯💯💯
2026-05-20 15:01:42
9
Iftikhar shah777 :
مفتی طارق مسعود ایک مسخرہ اور کامیڈین ھے مفتی منیر شاکر کو اللہ تعالی جنت الفردوس نصیب فرماے . 💕
2026-05-24 22:43:58
7
Tariq khan Tanoli :
مفتی شاکر صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے موجودہ حالات میں یہ بیان حقیقت پر مبنی ھے
2026-05-31 10:40:58
5
KHAN :
2026-05-20 16:21:38
94
sajjadtanha533 :
good
2026-05-20 16:32:48
6
To see more videos from user @mano.girl000, please go to the Tikwm
homepage.