@broken_heart0904: وہ بد نصیب انسان ہوں میں زندگی اور موت کے درمیان پھنسا ہو اوہ بد نصیب انسان ہوں جسے نہ زندگی اپنے سینے سے لگاتی ہے ، نہ موت اپنے دروازے کھولتی ہے۔ میرے اندر درد کا ایک ایسا قبرستان آباد ہے جہاں ہر خواب دفن ہو چکا ہے۔ میں چیختا ہوں . مگر آواز میرے ہی اندر گھٹ کر مر جاتی ہے۔ اب لفظ بھی میری اذیت لکھنے سے ڈرتے ہیں، کیونکہ میری خاموشی میں وہ زہر ہے جو پورے وجود کو آہستہ آہستہ جلا دیتا ہے۔ لوگ میرے چہرے پر سکون تلاش کرتے ہیں، مگر انہیں کیا خبر کہ میری آنکھوں کے پیچھے کئی راتیں خود کشی کر چکی ہیں۔ میں اب وہ انسان نہیں رہا جو کبھی ہنستا تھا، اب میں صرف چلتی پھرتی تھکن، ادھورا سکون، اور مرتی ہوئی امید کا نام ہوں۔ ب سے خطر ناک درد وہ ہوتا ہے جو انسان کو زندہ بھی رکھے اور اندر سے دو روز تھوڑا تھوڑا دفن بھی کرتا رہے۔ ” #viewsproblem #fyupageシtiktokviral #brokenheart💔sad_felling😞😞 #🥀💔🥺💔🥀 #unfrezzmyaccount
ALLAH pak sab k liye asaniyan paida kare... Apne ghaib se MADAD kare ..
2026-05-23 03:25:26
2
sim ......H......💞💞💞💞💞💞 :
💔💔💔💔💔💔👈😭😭😭😭😭
2026-07-02 20:03:39
0
umair saifullah hanjra :
My line
2026-07-06 18:39:56
0
😏آنا پرست bOy🥀 :
same yar💔🥺
2026-07-03 04:30:57
0
Zaibi :
same condition 😪 brother
2026-05-23 18:18:35
3
Mirza waqas :
myri lines
2026-07-02 08:31:14
0
MANO😇❣️ :
Right 😳😳
2026-06-26 12:13:41
0
Ahmed Nawaz :
alah ap kee mdad kiray aameen
2026-07-02 12:10:01
0
🦋 🦋 Butterfly🦋🦋 :
قرآن مجید کی سورۃ الاضحی اس چیز کا بہترین علاج ہے آپ پلیز میرے کہنے ہے ایک دفعہ پڑھنا شروع کریں انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جاؤ گے اور مجھے دعائیں دو گے
2026-07-03 13:47:55
0
Raees Azam :
same💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 04:54:48
0
Waقaس kha ن :
Mery dil ke alfaz 😭😭😭
2026-06-28 17:24:20
0
Gulzaib____Official2✨⛎ :
5 times ki namaz patro or Allah ko zikar kro inshallah Zindagi sakoon wali ho jay gi🥰
2026-06-21 17:06:08
0
M♥︎R♥︎ U♥︎S♥︎A♥︎M♥︎A♥︎ :
same situation 😊😊
2026-05-21 15:20:07
1
🥀💔🙏 :
same 😭😭😭😭
2026-05-21 18:03:34
1
💞 سيد شوکت شاہ 💞 :
🙂💗:کبھی کبھی انسان کو سب سے زیادہ تکلیف کسی کے جانے سے نہیں ہوتی، بلکہ اُس کے بدل جانے سے ہوتی ہے۔
وہی باتیں، وہی یادیں، مگر احساس بالکل اجنبی سا ہو جاتا ہے۔
ہم اندر ہی اندر ٹوٹتے رہتے ہیں مگر باہر سے سب ٹھیک دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب کسی سے کوئی امید نہیں رہتی، نہ کسی شکایت کی خواہش۔
اور دل صرف خاموشی کو ہی اپنا واحد سہارا بنا لیتا ہے۔
2026-06-07 08:44:13
0
Muhammad A'j :
same situation
2026-05-21 04:19:00
1
maryam rani :
khair he
2026-06-03 09:36:49
1
⚔️🦅س ر د ا ر 🦅 ⚔️ :
same 😭😭
2026-05-30 15:24:10
0
⚔️🦅س ر د ا ر 🦅 ⚔️ :
right
2026-05-30 15:23:49
0
( شانی ) :
😭😭😭 same
2026-05-31 09:49:21
0
shakeelferoz123 :
right 💋
2026-07-03 01:17:57
0
🔥Hąm_Zėęë🔥🐅 :
same condition❤️🩹❤️🩹❤️🩹😭😭😭
2026-05-22 14:57:56
1
★彡 ʆᾰт!ḟ кℏᾰℵ 彡★ :
🥺🥺🥺
2026-05-23 15:03:44
1
To see more videos from user @broken_heart0904, please go to the Tikwm
homepage.