@khankakhiladi1: سہیل آفریدی بہادری سے سامنا کررہا ہے جیسے ہی گولی چلی تو سہیل آفریدی نکل کر گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے اور کارکنان کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے ہوئے اعلان کیا کہ " میرے سینے پر گولی مارو میرے کارکنان کو ہاتھ مت لگانا "#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok