@Mariyam shezadiiiii:🌹:اللهم فاطر السموات والارض عالم الغيب والشهاده رب كل شي ومليكه اشهد ان الا اله الا انت اعوذ بك من شر نفسي وشر الشيطان وشركه وان اقترب على نفسي سؤا او اجره الى مسلم امين 🤲@Mariyam shezadiiiii:🥰:اللہ تعالی ان سب کی دُعاؤں کی قبولیت کے صدقے ہماری تمام دُعاؤں پر 'کن فیکون' فرما دے آمین یا رب العالمین😭🙏@Mariyam shezadiiiii:🌹ذوالحج کی پہلی رات کا وظیفہ، جو بندہ اس رات میں عشاء کی نماز کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر اول آخر 3+3 مرتبہ درود پاک کے ساتھ درمیان میں 40 مرتبہ لا الہ الا اللّٰہ وحدہٗ لاشریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر پڑھے گا پھر جو دعا بھی وہ مانگے گا قبول ہو گی انشاء اللّٰہ@Mariyam shezadiiiii::میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں کھربوں درود واسلام یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک یا حبیب خدا اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ہم سب پر نظر کرم فرمائے آمین@Mariyam shezadiiiii::دعا کریں کہ اللہ پاک ہماری زندگی کا سورج مدینے(ﷺ) کی گلیوں میں طلوع ہو اور ہماری حیات کی شام جنت البقیع کی مٹی
میں ہو اللہ پاک میری دعا قبول فرما نبی پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم کے صدقے❤️آمین آمین آمین الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی الک صحابک یا نور اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وصحبہ وسلم
2026-05-20 12:07:28
1
Самир :
2026-05-21 18:30:32
1
Anaaa :
masya Alloh
2026-05-24 07:55:40
1
AmineMohamedAbdurahmane1 :
ماشاء الله تبارك الرحمن
2026-05-20 18:01:13
1
Nadeemawan :
2026-05-20 10:13:52
1
Usman Mani👀 :
🥰🥰🥰
2026-05-20 00:52:10
1
Malik Hidayat :
♥️♥️♥️
2026-05-22 09:37:55
1
qasimali9412 :
🥰🥰🥰
2026-05-25 10:35:25
1
🆆🅸🅹🅷🆈 🅻🅰🅽🅳🅾🅽 09 :
🌹🌹🌹
2026-05-22 02:41:16
1
rungthiwa190907 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-05-20 14:20:10
1
Amjid__baloch__011 :
🥰🥰🥰
2026-05-22 05:16:59
0
hghghagGzvbzhhahaIzmail to beh :
😁😁😁
2026-06-01 12:00:19
1
Noor Khan Khalil :
💕💕💕💕💕💕💕
2026-05-20 03:06:27
1
Emily :
pray for me God invite me to Baitullah
2026-05-20 03:06:27
1
To see more videos from user @tiktokwalk25, please go to the Tikwm
homepage.