@gidaan.tv: Shams Uddin Shams Haji Lashkari Raiesani Gidaan Tv مائنز اینڈ منرل بل کے حوالے سے نییشنل پارٹی نے اپنا پٹیشن واپس لیا ھے نام نہاد قوم پرست پارٹیاں وسائل بھیج کر اپنا پی ایس ڈی پی بڑھانا چاھتے ھیں یہاں قومی سیاست نہیں پی ایس ڈی پی کی سیاست ھورھی ھے مگر ہم اس سرزمین بلوچستان کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ بہاکر دھرتی کو بچا لیں گے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی گدان پوڈ کاسٹ #balochistan_beauty #freebalochistan #mines