صبر کرنا کوئی کمزوری نہیں ہوتی 🍂❤️🩹
یہ وہ طاقت ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی 🥀🖤
2026-05-20 13:24:36
83
اداس لڑکا :
اُن دلوں کی خیر ہو جِن کے دامن اِس بوجھ سے بھاری ہیں کہ کبھی کوئی اُن کا تھا اور اب نہیں رہا🖤🍂🥀
2026-05-22 16:31:08
7
🕊️⃝🌸𓆩⍣͢حمزہ🩷⃝💔 :
تیری دنیا کا دستور واقعی عجیب لگتا ہے یا رب یہاں دل وہی ٹوٹتے ہیں جو سچے ہوتے ہیں اور محبت ان لوگوں کے حصے میں آتی ہے جو اس کی قدر کرنا ہی نہیں جانتے۔ میں نے تو ہر دعا میں ایک بی نام لیا بر خوابش میں ایک ہی چہرہ بسایا، مگر بدلے میں خاموشی اور دوری ہی ملی کبھی سوچتا ہوں شاید میری چاہت میں ہی کوئی کمی تھی مگر پھر یاد آتا ہے کہ میں نے تو خود کو بھی بھلا کر محبت کی تھی۔ یہ کیسا انصاف ہے کہ جو دل سے چاہے وہی تنہا رہ جائے، اور جو کھیل سمجھ کر رشتے بنائیں وه خوش رہیں۔ راتوں کو جاگ کر مانگی گئی دعائیں بھی شاید ادھوری رہ جاتی ہیں، جب نصیب میں جدائی لکھی ہو۔ اب تو دل بھی تھک گیا ہے سمجھاتے سمجھاتے اور آنکھیں بھی عادی ہو گئی ہیں بے وجہ برسنے کی۔ بس ایک خاموش درد ہے جو ہر لمحہ ساتھ چلتا ہے، جیسے کوئی ادھوری کہانی ہو جس کا انجام کبھی خوشگوار نہیں ہوتا😔🌹😥
2026-05-21 18:37:51
16
✏️ :
ہر تھکا ہوا دل کسی ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے۔🥀
2026-05-20 19:20:41
35
Ansari 007 :
*:جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا*👀
*ایسے ہی اے شخص میرے بخت میں تو نہیں آیا*🥺
2026-05-21 02:06:20
20
Mehak Queen 👑👸🏻 :
so beautiful view
2026-05-21 13:50:07
18
F. :
🍁:مجھے اب۔۔۔۔
مجھے اب پسندیدہ چیزوں سے خوف اتا ہے
2026-05-23 17:39:19
13
◦•●❤♡ D̼a̼n̼i̼s̼h̼ ♡❤●•◦ :
ان کے انداز کرم ♥️
2026-05-21 01:34:23
13
☽︎ 𝒟𝓇ℯ𝒶𝓂𝓎 ℒ𝒾ℊ𝒽𝓉 ☾︎ :
view👌👌👌
2026-05-21 09:56:54
8
مرشد :
آپ سادہ رہیں مخلص رہیں خالص رہیں ۔۔ یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے 🍂
2026-05-25 07:23:08
6
mehek jahan :
so so nice❤️❤️❤️
2026-05-20 03:54:52
23
@MujahidAli8 :
Best Jani ❤️
2026-05-20 14:38:44
15
🕊️ᴘᴀɴ چھی🪽 :
Line's
2026-05-20 03:50:12
22
𝐔ᴍᴇʀ_ᡣ𐭩 :
beautiful
2026-05-20 16:49:41
12
Manahil khan :
hye
2026-05-20 14:09:37
15
🖤×١٢٨×🖤 :
heeey🥀
2026-05-22 10:07:48
8
ziddibaloch9988 :
Hi
2026-05-22 07:47:48
6
محمد زوالقرنین786 :
بہت اعلی
2026-05-20 11:03:48
16
FaiSaل 🌸 :
bulkul 🖤
2026-05-20 04:41:53
19
حارث لاہور آلا🫵🥀❤️ :
suba kab hogi
2026-05-20 22:52:03
13
Hardi Ali :
❤️: اعتبار کے علاوہ ہر چیز کے پاس دوسرا موقع ہے🥀🖤
2026-05-21 07:00:34
13
Barış Yağmur :
Hyeeeeee 🥺
bilkul 😢
2026-05-20 09:21:05
19
She Safe :
beautiful ❤️😍❤️❤️
2026-05-22 07:27:42
7
🦋 Men,s Ego oon 🍁🍷👈 :
very nice song
2026-05-20 16:14:30
10
To see more videos from user @cindrellabaloch, please go to the Tikwm
homepage.