اَلسَــلاَمُعَلَيكُــم وَرَحمَــةُاللهِ وَبَـرَكـَاتــه
* إِنَاللَهَوَمَلائِكَتَهُيُصَلُونَعَلَى النَبِيِّيَا أَيُهَا الَذِينَآمَنُوا صَلُواعَلَيْهِ وَسَلِّمُواتَسْلِيمًا *
*اللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ كَمَا صَلَيْتَعَلَى إِبْرَاهِيمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَكَحَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِيمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَكَحَمِيدٌ مَجِيد*
یااللَهِ ہم استدعا کرتے ہیں بیشک تو بن مانگے ہمیں دنیا کی ہر نعمت عطا فرماتا ہے ہم تجھ سے تیرا رحم تیرا کرم اور عافیت مانگتے ہیں ہم بھٹکے ہوئے ہیں ہمیں وہ زندگی عطا کر جو تو پسند فرماتا ہے ہمیں جھوٹ غیبت منافقت بغض حسد اور ریا کاری سے محفوظ فرما
یااللَهِ ہمارے درمیان محبت اتفاق اتحاد احساس اور برداشت پیدا فرما یااللَهِ میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتا ہوں. 🍃یااللَهِ ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز فرما یااللَهِ ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا فرما .
آمین