@thubinh_donam: Mẫu áo Polo mới được cập nhật thêm màu mới siêu đẹp #aothun #thoitrangnam #aopolo #aopolodep

Thu Bình Đồ Nam
Thu Bình Đồ Nam
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 20 May 2026 03:30:26 GMT
1007
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thubinh_donam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

من پسند لوگ بڑے بے قدرے ہوتے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ کوئی انہیں دل سے چاہتا ہے پھر بھی اس چاہت کی قیمت نہیں سمجھتے۔ ہم اپنی پوری دنیا ان کے نام کر دیتے ہیں اور وہ ہمیں چند لمحوں کی اہمیت بھی نہیں دیتے۔ ان کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہم اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں مگر انہیں ہمارے آنسو تک دکھائی نہیں دیتے۔ سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب وہ شخص ہی بے پروا ہو جائے جسے ہم نے اپنی دعاؤں میں مانگا ہو۔ ہم ان کی ہر بات یاد رکھتے ہیں اور وہ ہمیں یاد رکھنا بھی ضروری نہیں سمجھتے۔ کچھ لوگ قسمت سے ملتے ہیں مگر نصیب میں نہیں ہوتے، شاید اسی لیے اتنا رلاتے ہیں۔ دل یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتا کہ جسے ہم سب کچھ سمجھتے تھے وہ ہمیں کچھ بھی نہیں سمجھتا۔ وقت گزر جاتا ہے مگر ان کی بے قدری کا دکھ دل کے کسی کونے میں زندہ رہتا ہے۔ پھر ایک دن انسان خاموش تو ہو جاتا ہے مگر اندر سے ہمیشہ کے لیے ٹوٹ جاتا ہے۔ اب انہیں کیسے سمجھا کہ تمہارا انتظار کر رہے ہیں اس ٹوٹے دل کے گھر کو آ کر اباد کر دو میری خاموشی دور کر دو من پسند لوگ واقعی بڑے بے قدرے ہوتے ہیں، کیونکہ وہ اکثر ان دلوں کو توڑ دیتے ہیں جو صرف ان کے لیے دھڑکتے ہیں۔ 🥺💔

About