@i_____am_muslim: ناممکن کو مانگنا ہی توکل ہے ۔ یہ خوبصورت جملہ انسان کے ایمان اور اللہ پر بھروسے کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ جب دنیا کے تمام اسباب اور دروازے بند ہو جائیں، تب بھی صرف اللہ کی ذات پر پکا یقین رکھ کر دعا کرنا ہی سچا ایمان ہے۔ #foryoupage #foryou #unfreezemyaccount #undreezmyaccount #velocityfunk @TikTok
ناممکن کو مانگنا ہی توکل ہے۔ یہ خوبصورت جملہ انسان کے ایمان اور اللہ پر بھروسے کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔جب دنیا کے تمام اسباب اور دروازے بند ہو جائیں، تب بھی صرف اللہ کی ذات پر پکا یقین رکھ کر دعا کرنا ہی سچا ایمان ہے۔
2026-05-20 05:56:51
141
_"- sLiEnT + liFe/"-_ :
یار میں حد سے زیادہ پریشان ہوں
میں کیا کرو کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا ہے
مجھے تو عجیب سی کیفیت ہوتا ہے کئی میں بہت زیادہ بڑا قدم نہ اٹھا لو پھر بہت برا ہوگا 🙏💔