@wakeel_khan_kohistani_1: عمران خان اج کیسے جیل میں ہیں اور کیوں ذلیل ہو رہے ہیں اس کی کہانی جاننے کے لیے پوری تحریر پڑھنی ہوگی میں اور میرا دوست ایک جگہ پہ بیٹھ کر عمران خان اور نواز شریف کی باتیں کر رہے تھے ہماری اپس میں بحث چل گئی اس بات پر کہ نواز شریف اچھا ہے عمران خان اچھا ہے ایسی بحث چلی کہ دیکھنے والے کو ایسا لگتا تھا کہ اپس میں لڑ رہے ہیں کافی دیر بحث چلتی رہی تو ہمارے پاس ایک ادمی گزرا وہ تھوڑا اگے گزر کر اس نے پیچھے مڑ کر ہماری طرف دیکھا اور ہماری طرف ایا اور کہا بیٹا اجازت ہے یہاں بیٹھ سکتا ہوں ہم نے کہا جی صاحب بیٹھ سکتے ہو اجازت ہے اس نے کہا ایک ایسے انسان کی کہانی کرتا ہوں ایسے انسان کی کہانی بتاتا ہوں جو دنیا میں بھی ذلیل ہوگا اور اخرت میں بھی ذلیل ہوگا کہتے ہیں کہ میرے پڑوس میں ایک ادمی رہتا تھا وہ نشے کرتا تھا ہر طرح کہ گندے کام کرتا تھا گھر اتا والدین سے لڑتا تھا اور والدین اس کی ہمیشہ اس کو بد دعائیں دیتے تھے کہتے رہتے تھے یا اللہ اس کو دنیا اور اخرت میں ہمیشہ ذلیل رسوا کرنا کہ تو اس کو لوگوں نے بہت سمجھا ہے کہ والدین کی عزت کو اور خدمت کرو لیکن وہ والدین کے ساتھ لڑائی کرتا تھا جھگڑے کرتا تھا مارتا پیٹتا تھا تو اس کے والدین اس کو ہمیشہ بد دعائیں دیتے تھے کہتے رہتے تھے کہ یا اللہ اس کو رسپوز ذلیل کرنا کہانی سننے کے بعد میرا دوست جو پی ٹی ائی سے تعلق رکھتا تھا کہتا تھا کہ یہ ادمی جھوٹ بول رہا ہے تو اس ادمی نے کہا کہ بیٹا میری 80 سال عمر ہے لاٹھی کی بنا میں چل نہیں سکتا اور سفید داڑھی ہے میری میں بوڑھا ہو چکا ہوں اور میرا وقت قریب ہے کیا پتہ اللہ پاک جب مجھے اپنے پاس بلائے میرا وقت ان پہنچا ہے میں اتنی بڑی اور سفید داڑھی رکھ کے تم سے اس عمر میں جھوٹ کیوں بولوں گا اس نے کہا کہ اس ذلیل و رسوا اور بد بخت انسان کو کچھ بے غیرت لوگوں نے اج سسٹم کا باپ بنا کے رکھا ہے جو اس کہانی سے ثابت ہوا کہ عمران خان شروع سے ہی بدبخت انسان ہے چونکہ والدین کی بدعاؤں میں ہے اج بھی اور انشاءاللہ اخرت میں بھی ہوگا یہ بات ماننے والی ہے کہ کچھ بے غیرت لوگوں نے اج اس بدبخت انسان کو اپنا باپ اور سسٹم کا باپ بنا لیا ہے والدین کی عزت کیا کرو خدمت کیا کرو نہ کہ والدین کے ساتھ بدسلوکی کرو انہیں والدین کی بد دعاؤں کی وجہ سے اج عمران خان پوری دنیا میں رسوا اور ذلیل ہو رہا ہے انہی کی بدعاؤں سے اج وہ جیل میں ہے مجھے افسوس ہے کہ ایک بدوائی اور زنائی انسان کو اج کچھ لوگ اپنا باب مانتے ہیں افسوس ہوتا ہے اس بات پر