@hq....51: حسد سے پاک دل، کائنات کی سب سے خوبصورت نعمت ہیں۔ دوسروں کی خوشیوں میں اپنی خوشی تلاش کرنے والے لوگ اللہ کی خاص رحمت کے حقدار ٹھہرتے ہیں۔ جتنا بڑا آپ کا ظرف ہوگا، اللہ پاک کی عنایات بھی اتنی ہی شاندار ہوں گی۔ "یقین رکھیں! جو دل دوسروں کی خوشی دیکھ کر حسد سے پاک ہو جاتے ہیں، دنیا میں ان کا مقام اور سکون قابلِ رشک بن جاتا ہے۔ آپ کا ظرف جتنا بڑا اور نیت جتنی صاف ہوگی، اللہ کی عطا بھی اتنی ہی عظیم اور خوبصورت ہوگی۔"#creatorsearchinsights #qureshiwrites786 #trending #foryoupage #foryou