@sakhan_shanaas: وفا صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں وفا تو وہ خاموش احساس ہے جو انسان کے دل میں اُس وقت بھی زندہ رہتا ہے جب دنیا ہزار رنگ بدل رہی ہو یہ وہ محبت ہے جو ہر آزمائش کے بعد بھی پہلے سے زیادہ پاک ہو جاتی ہے وفا تب ثابت ہوتی ہے جب انسان کے پاس بے شمار موقعے ہوں لوگ ہوں چاہنے والے ہوں ہر طرف محبت کے دعوے کرنے والے چہرے ہوں مگر اُس کا دل پھر بھی صرف ایک ہی شخص کے نام پر ٹھہرا رہے وہ ہر محفل میں جا کر بھی اُسی ایک انسان کی کمی محسوس کرے ہر ہنسی کے پیچھے اُسی کی یاد چھپی ہو اور ہر دعا میں بس اُسی کا نام شامل ہو کچھ محبتیں وقتی ہوتی ہیں وقت کے ساتھ بدل جاتی ہیں مگر سچی محبت کبھی نہیں بدلتی وہ انسان کو اندر سے وفادار بنا دیتی ہے پھر چاہے کتنے ہی خوبصورت لوگ سامنے آجائیں کتنی ہی آسان محبتیں مل جائیں دل پھر بھی ایک ہی در پر سکون ڈھونڈتا ہے وفادار انسان کبھی یہ نہیں سوچتا کہ مجھے اس سے بہتر مل سکتا ہے کیونکہ اُس کیلئے محبت مقابلہ نہیں ہوتی بلکہ ایک عبادت ہوتی ہے وہ اپنے محبوب کی کمیوں سمیت اُس سے محبت کرتا ہے اُس کی خاموشیوں سے بھی اُس کے غصے سے بھی اُس کی دوریوں سے بھی اور حقیقت یہی ہے کہ دنیا میں سب سے خوبصورت احساس یہ نہیں کہ کوئی آپ سے محبت کرے بلکہ یہ ہے کہ کوئی ہزاروں موقعوں کے باوجود بھی صرف آپ کا وفادار رہے آپ کو اپنی دعا سمجھے اپنا سکون سمجھے اور ہر حال میں آپ ہی کو چنے ایسی محبتیں بہت کم نصیب ہوتی ہیں کیونکہ آج کے زمانے میں لوگ محبت سے زیادہ مطلب نبھاتے ہیں مگر جب کسی کو سچی وفا مل جائے تو پھر اُسے سنبھال لینا چاہیے کیونکہ وفادار دل دوبارہ نہیں ملتے #sakhan_shanaas #foryou #urduline #fyp #foryoupage
shuker mery Allah ka jis ny mujy mery shoher k roop my hr rishta dy diya 🪔. jo wafadar b hyn or imandar b. jin ka pyar mujy kisi shetaan k behkawy my nai any dyta. love you Allah Jee
2026-06-10 04:30:01
1
Harry malik UK :
تمہاری محبت اگر یکطرفہ تھی
تو سنو…
عزیز، ہم نے بھی تمہیں
ہر دعا میں مانگا تھا۔ 🥺❤️
2026-05-22 06:04:45
4
Syed_ burhan :
ر کہانی کے دو رخ ہوتے ہیں، مگر لوگ اکثر وہی سناتے ہیں جہاں وہ خود بےقصور لگیں۔” 🖤
2026-05-20 17:54:40
7
𝐅𝐌.𝐉𝐚𝐧𝐣𝐮𝐚🌹❤️ :
تم ساتھ ہو تو زندگی خوبصورت ہے ۔۔۔۔۔تم نہیں تو سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے🥰
2026-05-22 04:23:35
5
✿ 𝐒𝐀𝐌𝐀 𝐂𝐇𝐎𝐔𝐃𝐇𝐀𝐑𝐘 :
😭😭😭کاش یہ محبوب بھی سمجھتا نبھانا صرف لفظوں سے نہیں ہوتا ردععل بھی دیکھانا پڑھتا ہے کرکے دیکھانا پڑتا ہے صرف یہی نہیں کہ ہاں میں بھی تمیں کھونے سے ڈرتا ہو پر وقت اۓ کہا جاۓ تو کوئ درعمل نہ نکلیں بیچ میں خاموشی اور مجبوریاں سونائ جاۓ 🥺😔😒
2026-05-22 17:55:36
3
Alone Girl A :
esa nai hota 🥺🥺
2026-05-22 19:42:24
1
saimabokhari6 :
AR wfadari kbiiiiiiiiii bhttttttttttttttttttt bhra jurm bna Di jatiiiiiiii hyyyyyy 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-05-21 16:10:23
1
❤️🔥H❤️A🥀 :
وفا کب ثابت ہوتی ہے جب تمہارے پاس ہزاروں موقع ہوں پر دل ایک ہی شخص کا وفادار ہو