@romanwrites0: READ CAPTION.🙌🏻😣 کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو، ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی۔ تم نے جو کہا، مان لیا جو نہ کہا، وہ بھی سہہ لیا۔ اپنی صفائی میں کچھ نہ بولا بس خاموشی کو اوڑھ لیا۔ دل تو پہلے ہی زخمی تھا تم نے بس درد بڑھا دیا۔ ہم نے اپنا قصور سمجھ کر ہر آنسو خود میں چھپا لیا۔ اب جو چاہو نام دے دو بےوفا، سنگدل، یا بےخبر— ہم نے محبت سچی کی تھی بس یہی جرم کافی تھا۔ ##fypp ##1milionchallenge #100k❤️ #unfrezemyaccount😫