@abeehafatima_1: جب کوئی دنیاوی طور پر طاقتور یا اونچے رتبے والا شخص کہتا ہے کہ “میں تمہارے ساتھ ہوں”، تو دل کو وقتی تسلی مل جاتی ہے، جیسے سب آسان ہو جائے گا۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ انسان کا ساتھ وقتی ہوتا ہے، حالات کے ساتھ بدل جاتا ہے۔اصل سکون تو اس بات میں ہے کہ اللہ رب العالمین فرماتا ہے:“میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں”یہ وہ ساتھ ہے جو کبھی نہیں چھوٹتا، جو اندھیروں میں بھی امید بن جاتا ہے اور ٹوٹے دل کو سہارا دیتا ہے۔بس ہم اکثر دنیا کے سہاروں میں سکون ڈھونڈتے ہیں، حالانکہ اصل سہارا صرف اللہ ہے۔ #fyp #foryoupage #AllahKaSath #Sabr #Faith
I love my Allah 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘 ummmmhhhhhhhhh kiss you kiss you kiss you...
mery Allah jesa koi kaarsaaz hai he nh
2026-07-17 15:04:59
1
zuni :
boht gheri bat ha
2026-07-16 18:48:14
1
Zaidiii :
Beshak
2026-07-16 17:29:34
0
Huyenthu35 :
اللہ پاک پر بہت بھروسہ ہے، یقین ہے مگر ہم ویسے صبر والے نہیں ہیں جنکا صبر اللہ کو پسند آئے 💔
2026-07-16 15:36:11
18
Sumiiii😘🦋 :
میں صبر کرتے کرتے تھک گئ ہوں 😭
2026-07-17 17:13:57
4
Muhammad Asad Wahid :
ALLAH is Greatest ❤️
2026-07-17 12:58:52
1
𓆩Rao Aqib𓆪 :
Right beshak
2026-07-16 13:46:17
0
Khan Asif Jadoon :
امید انسانوں سے رکھی جاتی ہے اللہ تعالی سے نہیں اللہ تعالی کی ذات تو یقین ہے جب اس سے مانگو خود کو اس پاک ذات کے سپرد کرو تو یقین رکھو کہ اب تمہارے لیے جو بہتر ہوگا وہی ہوگا
2026-05-20 16:58:52
55
Arham and Musa Imtiaz 🥰 :
Hy Allah pak mujhy saber day Mera beta 3 din ka tha fout hogya ha saber ni ata Hy Mera beta 😭😭😭
2026-07-16 12:18:43
6
Zia Irfan Raja :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
2026-07-16 01:22:46
4
اعوان 😘 :
یا اللہ مدد صرف
2026-07-16 06:01:28
2
Noman Anwar :
mara b yahi jagra ha apna ap sa🥰
2026-07-15 19:12:45
2
mehru :
yahi tu hmari galti hy ..pir Allah apna app dekata hy
2026-07-16 18:27:25
1
aabi :
mere ankhe tar hoghi parh k🥹
2026-07-16 19:17:50
1
faraa :
Me is bat pr aeman rakhti hu alhamdolilah 🥰🫶
2026-07-17 05:06:33
1
sehlaan :
q k logo k mujassam sorat chye hoti h khuda makhfi h
2026-05-20 18:40:39
5
Barirah Rajput :
ALLAH Hu AKBAR
2026-07-16 06:39:06
1
𝗔𝗟-𝗖𝗵𝗲𝗺𝗶𝘀𝘁🧪🌡️ :
نَفْس بہت ظالم ہے
کبھی انسان کو گناہوں میں الجھا کر اپنے رب سے دور کر دیتا ہے…
اور کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں ڈال کر اس کے اعمال کو ضائع کر دیتا ہے.
2026-05-22 05:38:09
6
راجہ اسد رضا :
🌹🌹🌹bahot khuoob
2026-07-16 22:03:39
1
babumehar316 :
wo b Allah ke tarf sy he sahara hoty hain ku k Allah ny zariye bnaye huwy hain.
2026-07-16 14:31:05
2
Ayesha Imran :
بیشک
2026-05-21 02:45:54
4
Arshad Siddiqui :
Subhan Allah.. ❤️❤️❤️
2026-05-21 03:04:04
3
ابو صمامہ :
جب کوئی دنیاوی طور پہ اُونچے رُتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں لیکن جب اللہ تعالیٰ آپ کو کہہ ریا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیں
2026-06-14 18:54:19
4
hamza07 :
q k logo ka imaan kamzoor ha ya gaib pe imaan ni laty dua kiya karo ap ka tawakul mazboot hu
2026-07-16 06:05:47
1
To see more videos from user @abeehafatima_1, please go to the Tikwm
homepage.