@aaminhousingone: آج الحمد اللہ اٰمن ہاؤسنگ۔1 کی طرف سے معرکہ حق کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئےسپانسر شدہ کرکٹ میچ کے حوالے سے پریس کانفرنس ہوئی جس سے میرے بڑے بھائی چیئرمین النور گروپ آف کمپنیز جناب محمد رازق خان اخون خیل,چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام جناب رانا مشہود صاحب،معروف اداکار جناب آغا شیراز صاحب اور معروف کرکٹر جناب شاہد خان آفریدی صاحب نے خطاب کیا.#foryou #viral #aaminhousing1 #shahidafridi