@pakhtoon_girl123: Report+Follow ❤️🩹😔 کیونکہ اس دنیا میں ہر انسان خوشی سکون اور بہتر محبت کا ... حق
دار ہے پھر تم کیوں نہیں؟
میں محبت میں قید کرنا نہیں جانتا اگر تمہاری خوشی کسی
اور کے ساتھ ہے تو میری دعا ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو۔ سچی
محبت ہمیشہ پانے کا نام نہیں ہوتی کبھی کبھی خاموشی سے کسی کی خوشی
قبول کر لینا بھی محبت ہوتی ہے۔
ہاں شاید تمہارے بعد دل اداس رہے کچھ راتیں خاموش
گزر یں ... اور کچھ یادیں عمر بھر ساتھ چلیں مگر پھر بھی تمہاری
مسکراہٹ کی دعا دل سے ہی نکلے گی، کیونکہ جس سے سچی محبت
ہو اس کے لیے بددعا نہیں .... صرف دعا نکلتی ہے #for_you_page
ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے اگر آپ باربار کسی کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے ہو تو سکون سے کسی جگہ بیٹھ کر خود کو سمجھالیں
2026-05-21 06:17:31
10
HASSNI TURI ✪✨ :
تم میرے بعد خوش ہو خوشی ہوئی سن کر
میں تمہارے بعد بھی زندہ ہوں بڑھا دکھ ہے مجھے
2026-05-20 17:55:52
7
جلال شاه :
سچی محبت آنکھوں کی خوبصورتی یا چہرے کی چمک سے نہیں جڑی ہوتی۔ یہ دل کی اس گہرائی میں جنم لیتی ہے جہاں انسان شکل نہیں، روح کو دیکھتا ہے۔ دنیا ہمیشہ ظاہری حسن کے پیمانوں سے لوگوں کو پرکھتی ہے، مگر جس دل میں سچی محبت اتر جائے وہ ہر عیب میں بھی خوبصورتی ڈھونڈ لیتا ہے۔ جب عشق روح تک پہنچ جائے تو رنگ، نسل، صورت اور زمانے کی باتیں سب بے معنی ہو جاتی ہیں۔ تب محبوب کا ہر انداز، ہر خاموشی اور ہر کمی بھی دل کو عزیز لگنے لگتی ہے۔ کیونکہ اصل محبت وہ ہے ،جو چہرے سے نہیں ...دل اور روح سے جڑی ہوتی ہے اور ایسی محبت میں ہر روپ حسین لگتا ہے٢🤣🤣🙏
2026-05-20 15:57:00
9
Rajput :
true
2026-05-22 06:11:35
1
DARK VIBES :
انسان جسے چاہے آگر وہ نہ ملے پھر بہتر ملے یا بہترین فرق نہیں پڑتا
2026-05-20 16:30:23
6
🍁 Aesthetic رحیم✨🍁 :
خامیاں خوبیاں سبھی میں ہوتی ہیں
اتنا بہتر نہ ڈھونڈو کہ بہترین ہی کھو دو💫
2026-05-20 20:23:48
6
It's Kashif 🖤 :
depp
2026-05-22 03:25:43
1
Aqib shah :
زندگی واقعی خواہشوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے گزر جاتی ہے،
اور سکون کہیں خاموشی میں چھپا ہوتا ہے… 🤍🥀
2026-05-20 15:10:06
11
×͜×B i L 么 L🏴☠️ :
pehla mera allah phir maa baap
2026-05-22 05:46:05
1
𝖂𝖆𝖟𝖎𝖗𝕺𝖋𝖋𝖎𝖈𝖎𝖆𝖑 :
g bilkul
2026-05-28 07:19:28
1
Hani Haniraj :
nice
2026-05-22 05:48:43
1
P么ᴋʜᴛooɴ Haلak 🇦🇫 :
kamal 👌
2026-05-25 17:59:32
1
No name :
boht khoob
2026-05-22 02:29:14
1
Driنker eyes :
Beshak
2026-05-23 07:27:58
1
✨خـــــان✨ :
Belkol 🫰🏻😘
2026-05-23 19:48:53
1
KHAN :
ghalat bat
2026-05-22 19:31:21
1
jam shan :
dear ap bhe Kamal ho ....
2026-05-23 00:47:30
1
Abdul Samad :
or phir log behtr ki talash main bahtreen ganwa bathty hain 🥺
2026-05-24 07:27:42
1
Sufian Khaan :
😭 💔 wo buri nai thi main hi bura tha.. or yehi Mera gunnah tha k had se Ziyada loyal rha
2026-05-23 09:46:04
1
𝐒𝐇𝐈𝐀_𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄𝐒 :
please sport me
2026-05-22 05:50:59
1
AYASH LARKA😌🤫 :
wah😔right☺️
2026-05-21 13:17:30
1
To see more videos from user @pakhtoon_girl123, please go to the Tikwm
homepage.