@abeehafatima9632: یہ الفاظ نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ صبر، یقین اور توکل کا ایک گہرا اور پُرسکون پیغام بھی دیتے ہیں۔ بے شک جب انسان اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتا ہے، تو پھر نہ دنیا کی کوئی سازش اثر رکھتی ہے، نہ جادو، نہ لوگوں کی چالیں کیونکہ جس کا محافظ اللہ ہو، اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ بس دعا، صبر اور امید کا دامن تھامے رکھیں، اللہ بہترین وقت پر بہترین عطا فرماتا ہے۔ #fyp#foryoupage#DuaAurSabr #MotivationalQuotes#HeartTouchingLines
is sy behtir koi faisla ho he nh sakta mera personal experience hy is chez ka
2026-05-21 04:59:36
13
Meer :
اے اللہ میں تیری ایک بندےسے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭😭😭😭😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے پہ قادر ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر دے😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا کردے اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کردےیا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲 Allah pak usy mery Haq mein bhtreen bana dey please 😭😭😭😭😭😭
2026-05-21 19:35:19
3
Advocate :
اللہ پر اگر انسان کو مکمل یقین ہو تو سب کچھ ایک دن میں ایسے بدل جائے گا کہ بندہ خد پر ہی یقین نہیں پائے گا ۔
میرا گھر کاروبار گاڑی پئیسہ سب کچھ ایک دن میں تباہ ہوگیا روڈ پر آگیا کچھ نہیں رہا بس اللہ پر یقین تھا اور اللہ کی اس بات پر یقین تھا کہ وہ وہاں سے عطا کرے گا جہاں سے انسان کو گمان بھی نہ ہوگا،
الحمدللہ کل اپنا گھر دوبارہ خرید لیا سب کچھ ویسا ہوگیا جیسے پہلے تھا اور ابھی تک خد پر یقین نہیں آرہا۔
شکر الحمدللہ
2026-05-25 01:55:55
3
ANAS ⚜️👑 :
Beshak❤❤❤
2026-06-16 06:52:06
0
راجپوت :
انشاء اللّٰہ الحمدللہ رب العالمین
2026-05-21 11:20:21
2
HASSAN.) :
inshallah Allah pak mujh per apni khass naymat atta ferma ameen 🙏 ❤️
2026-05-21 06:05:49
2
Qaim ☠️☠️ :
2026-06-04 20:27:16
0
FirstPhone Pakistan :
Agreed
2026-06-06 19:15:00
0
Abdullah Bangash :
beshak
2026-06-11 18:50:47
0
haiderum01 :
Beshak Inshallah ♥️
2026-06-16 15:56:29
0
hafiz bakhat Ali Khichi :
ان شاءاللہ ✨
2026-05-21 10:54:20
5
عمر گوندل سمے کا :
I love Allah g 💖💖
2026-06-14 17:31:16
0
jutt ismail :
💯💯Right
2026-05-20 16:39:35
1
Arslan Haider :
beshuk
2026-05-20 17:18:28
1
user :
beshak
2026-05-21 09:15:38
1
AD-۱ :
inshallah 🤲🏾☝🏾
2026-05-21 06:01:28
1
Gohar Saleem :
Be shak
2026-05-21 05:56:37
1
user2319827983613 :
انشاءاللہ
2026-05-21 07:30:13
0
Amina Ahmad :
بے شک
2026-05-24 08:15:17
0
Faran Ali :
baishak
2026-05-24 23:34:34
0
asifawan65017 :
beshak
2026-06-12 02:29:15
0
Shahzad Mako😎 :
InshAllah❤️♥️
2026-06-05 11:40:57
0
Qaim ☠️☠️ :
2026-06-04 20:27:08
0
M.ALi.Bhutta ♥️ :
💯💯 true words
2026-06-04 13:03:46
0
CHOUDHARY WAQAR :
INSHALLAH 🖤
2026-05-21 07:36:15
0
To see more videos from user @abeehafatima9632, please go to the Tikwm
homepage.