یا اللہ ہم سب کو معاف فرما دے یا اللہ کوئی وسیلہ بنا دے ہم سب کے نصیب اچھے بنا دے اور یا اللہ کوئی وسیلہ بنا دے ہم دونوں کے گھر والے مان جائیں اور ہمارا نکاح ہو جائے پلیز جو اس وقت میرا کمنٹ دیکھ رہا ہے گزارش ہے کہ میرے لیے خصوص بالخصوص دعا کریں جزاک اللہ جزاک اللہ یا اللہ ہم سب کے نصیب اچھے بنا دے امین ثم امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭