@mehar_arshad1: جتنا مرضی نقصان ہو جائے سارے نقصان کا ازالہ ہو جاتا ہے ۔۔۔۔... پر یہ ماں کے جانے کا نقصان کبھی نہیں بھرتا ہمیشہ بیٹے۔۔ بیٹیاں خسارے میں ہی رہتی ہیں ۔ اپنی ہر تکلیف اور خوشی میں بس ماں " کو ڈھونڈ تی ہیں۔#tiktokpakistan #foryoupage #foryou #fyp #mehar_arshad1