@abbaserfani72: 🥺😔😭💔وہ اپنی شادی کے لیے دعوت نامے لکھنا چاہتے تھے… سب سے پہلے اہلِ بیتؑ کے پاس گئے ♥️ ایک کارڈ علی الرضا ؑ کے لیے مشہد بھیجا… ایک کارڈ امام زمانه عج کی نیت سے مسجد جمکران میں رکھا… اور ایک کارڈ فاطمہ زہرا ؑ کی نیت سے حضرت معصومہؑ کے ضریح میں ڈال دیا… شادی سے پہلے بی بی خواب میں تشریف لائیں… فرمایا: ہم تمہاری دعوت کیوں رد کریں؟ ہم تمہاری شادی میں کیوں نہ آئیں؟ تم سے بہتر کون ہے؟ دیکھو… ہم سب آ گئے ہیں، تم ہمارے عزیز ہو… شهید مصطفی ردانی پور 🌱 *🕊️سربازان گمنام امام زمان(عج)🕊️*@🇵🇰Z ابو حسین نیرو🇮🇷