@noble.m5: #m5 #bmw #fyp #carsoftiktok #bmwm

NobleM5
NobleM5
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 20 May 2026 16:47:39 GMT
767469
126816
1384
8323

Music

Download

Comments

josimar.zedyr.alv
JOSIMAR ZEDYR ALVES :
supra Mk4
2026-06-02 21:11:35
2
asrinunal.p
Asrın Ünal :
2026-05-20 16:53:17
78
apopower51
APO POWER 51 :
2026-06-02 11:24:37
7
emilyyuo0
EMILY YOUSEF :
dodge charger tha best
2026-05-23 18:49:41
1
utshobff6
Utshobff :
BMW m4😈😈
2026-05-31 02:04:25
1
arietalunbaev678
⁰¹Ariet :
может хватит 😬 это моя мечта же 🥰
2026-05-27 14:54:42
8
usere5yklxy4mj
user53226995481 :
the best camera man😳
2026-06-03 05:19:27
0
kaytanova
Kaytanova :
my futrue car
2026-06-02 22:40:19
0
israrmalik405
اسرار🪐 :
2026-05-20 16:51:22
10
To see more videos from user @noble.m5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎
‎"چچا... مجھے کیا دلائیں گے؟" ‎ ‎شاید اس معصوم نے یہی پوچھا ہوگا۔ ‎ ‎شاید اس کی ننھی آنکھوں میں خوشی چمکی ہوگی، شاید اس نے خوش ہو کر چچا کی انگلی تھامی ہوگی، شاید اسے لگا ہوگا کہ آج کوئی کھلونا، کوئی ٹافی یا کوئی چھوٹی سی خوشی اس کا انتظار کر رہی ہے۔ ‎ ‎مگر اسے کیا معلوم تھا کہ جس ہاتھ کو وہ اپنا سہارا سمجھ رہا ہے، وہی ہاتھ اس کی زندگی چھین لے گا۔ ‎ ‎گلی خاموش تھی... ‎ ‎اچانک ایک معصوم بچے کے رونے کی آواز بلند ہوئی۔ ‎ ‎وہ پہلی اور آخری آواز تھی۔ ‎ ‎اس کے بعد صرف زمین سے ٹکرانے کی آوازیں سنائی دیتی رہیں۔ ‎ ‎ایک... دو... تین... ‎ ‎اور پھر ظلم کی وہ داستان جسے الفاظ بھی بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ ‎ ‎اٹھارہ ماہ کا وہ بچہ، جو ابھی ٹھیک سے بولنا بھی نہیں سیکھا تھا، جو ابھی ماں کی گود اور باپ کی محبت کا محتاج تھا، دنیا سے رخصت ہو گیا۔ ‎ ‎وہ کسی کے لیے صرف ایک خبر ہو سکتی ہے، لیکن ایک ماں کے لیے وہ پوری دنیا تھا۔ ‎ ‎آج بھی شاید اس کے کھلونے گھر کے کسی کونے میں پڑے ہوں گے، اس کے ننھے کپڑے الماری میں رکھے ہوں گے، اور اس کی ماں بار بار دروازے کی طرف دیکھتی ہوگی، جیسے ابھی وہ دوڑتا ہوا آ جائے گا... ‎ ‎مگر کچھ انتظار کبھی ختم نہیں ہوتے۔ ‎ ‎کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے۔ ‎ ‎اور کچھ سسکیاں عمر بھر انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتیں۔ ‎ ‎یا اللہ! جب انسانوں کے دل پتھر ہو جائیں تو اپنی رحمت سے اس دنیا کو بچا لے۔ ‎ ‎#TruthAndLife #LifeLessons #DailyInspiration #risepakistan ‎#creatorsearchinsights

About