انسان کے بدترین وقتوں میں سے
سب سے برا وقت جوانی کی غربت ہے
2026-06-08 17:58:10
53
𝓣𝓪𝓱𝓪🍂 :
زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے
جب انسان خود کو خود ہی حوصلا دیتا ہے
2026-05-21 13:22:40
37
armankhan__804 :
!!! زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا 💔
2026-05-22 08:55:32
20
Syed Aizaz Gillani :
کبھی وقت ملا تو خود کو بڑی شدت سے محسوس کروں گا
میں نے سنا ہے میرے اندر کا شخص مجھے ڈھونڈ رہا ہے
2026-05-24 02:58:56
9
حیـͫــͣــͥــدر🖤 :
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہوگئے ___
ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں
2026-05-24 03:36:53
9
👑PEERBUX 786👑 :
my favorite
2026-06-07 20:24:03
5
@dn.jia :
زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے
جب انسان خود کو خود ہی حوصلہ دیتا
2026-06-08 07:59:19
12
🦋Bia🦋 :
:خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی ......❤️🩹🥹*
*خاموش ہونے سے پہلے انسان بہت ٹوٹ جاتا ہے💔😭*
2026-06-09 11:58:15
16
⚜️ Zaid 🚯 :
nice view ❣️
2026-05-21 01:31:04
9
♡•.¸¸❃خان زادی❃¸¸.•♡ :
right sister 🥺
2026-06-10 16:48:12
6
💜⃝Ziddi Queen💗⃝⃪⃔⃕⃝⃪⃔⃕🫶 :
nice caption👌
2026-05-22 15:34:20
9
aqsa farhan :
:زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے
جب انسان خود کو خود ہی حوصلا دیتا ہے🙂🥀
2026-06-09 18:37:38
18
Innocent'BOY :
same situation 😭
2026-06-10 14:23:19
5
Ateeq Sulehri :
اور کچھ دن اتنے خوبصورت ہوتے ہے کہ ہمیشہ یاد رہتے ہیں
2026-05-30 20:31:51
10
Ali rajpoot :
ay hay 🥺🥺🥺
2026-05-28 07:16:20
5
butt veer 512 :
nice soing
2026-05-20 17:05:51
9
𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧⚜️ :
زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے
جب انسان خود کو خود ہی حوصلا دیتا ہے🙂🥀
2026-06-09 15:04:03
8
☠︎︎𝓝𝓪𝔀𝓪𝓫 𝓙𝓾𝓽𝓽𝓲𝓲☠︎︎ :
زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے
جب انسان خود کو خود ہی حوصلا دیتا ہے
2026-06-08 17:52:13
6
🇦🇪 ICONiC 🇬🇧 :
“ مل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تُو ، کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تُو ۔”✨
2026-05-21 08:16:22
13
💥"🅱️H🅰️TTℹ️"🍁 :
کبھی کبھی انسان ہنستا بہت ہے، مگر وہ ہنسی دراصل اس کے ٹوٹے ہوئے دل کی آخری دیوار ہوتی ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں سب ٹھیک ہے، مگر حقیقت یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے اندر ہزاروں چیخیں دفن کیے بیٹھا ہوتا ہے۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتے، بس انسان سیکھ جاتا ہے کہ انہیں چھپا کر کیسے جینا ہے۔ عجیب بات ہے نا... جو لوگ سب کو ہنسانے کی کوشش کرتے ہیں اکثر رات کی خاموشی میں سب سے
زیاده روتے ہیں۔
2026-05-21 14:26:01
17
M Abdullah Sial :
jub koi hosla Dene wala bhi na rhe to khud hi dena padta ha khud hi ansoo chupane padte hn ...jis ne samjha ho woh jub na samjhe to khud ko samjhana padta ha 🤐
2026-05-21 03:37:15
14
(人◕‿◕) 𝔹𝕣𝕠𝕜𝕖𝕟 ℍ𝕦(•◡•) :
right 🥺😌
2026-05-20 22:34:55
8
ΔĦΜΔĐ ŘΔŽΔ :
صرف یہی حقیقت ہے کہ دنیا ان کے لیے ہے جو اپنے حالات کا سامنا کرتے ہیں۔ آپ نے کبھی ایسا محسوس کیا ہے کہ موبائل نمبر بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور زندگی بھی؟ آپ کی کیا رائے ہے
2026-05-21 10:36:03
9
Miیn Åshaam🖤 :
یہ محبت بھی عبادت ہے اگر سمجھو تو ♦️ہم تیرے عشق کو ایمان بنائے ہوئے ہیں ♦️اک اودھر تو ہے جو ہر بات پہ خفا رہتا ہے 🌸
اک ادھر ہم ہیں جو تجھے جان بنائے ہوئے ہیں
2026-05-21 14:03:52
7
فراز :
2026-05-20 16:55:49
8
To see more videos from user @aesthetickamu, please go to the Tikwm
homepage.