@aliwryts0: سب چراغوں کی ہدایات کا مطلب سمجھے چاند روٹھا تو سیہ رات کا مطلب سمجھے !! کون رہ رہ کے وفاوں کو نبھانا سیکھے کون فرسودہ روایات کا مطلب سمجھے !!! اس سے پہلے تو دعاوں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے !!! جب وہ بھر بھر کے لٹاتا رہا اوروں پہ خلوص ہم تہی دست عنایات کا مطلب سمجھے !! اپنے کسی اور طرف بات گھمانے والے میں سمجھتی ہوں تری بات کا مطلب ، سمجھے !! تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے ۔!!! 🥺❤️👀 #explorepag #vrial_video #dontunderreviewmyvideo #tiktokpakistan #plzdontunderviewsmyvedios #goviraltiktok #aestheticvideos #fyyyyyyyyyyyyyyyy #poetrystatus #growmyaccount #onemillionaudition #fffffffffffyyyyyyyyyyypppppppppppp #trendingsound