@bukhari8020: وصل مجبور ہے ، مجبور بھی اچھا خاصا مجھ سے وہ دور ہے ، اور دور بھی اچھا خاصا کرنی پڑتی ہے مشقت اسے بے اجرت ہی عشق مزدور ہے ، مزدور بھی اچھا خاصا کوئی بتلائے اسے کیسے میں عاجز کر دوں وہ جو مغرور ہے ، مغرور بھی اچھا خاصا اس نے چہرے سے فقط اپنے ہٹائیں زلفیں ہر طرف نور ہے اور نور بھی اچھا خاصا شیخ آیا تھا جو رندوں کو نصیحت کرنے اب وہ مخمور ہے ، مخمور بھی اچھا خاصا ہجر کاندھوں پہ اٹھا رکھا ہے تیرا جب سے یہ بدن چُور ہے اور چُور بھی اچھا خاصا اب اسے تجھ سے سروکار نہیں ہے جاوید اب وہ مشہور ہے ، مشہور بھی اچھا خاصا❤️🩹🫠 #foryou #fypシ゚ #poetry
اب اسے تجھ سے سروکار نہیں ہے
اب وہ مشہور ہے مشہور بھی اچھا خاصا !
2026-05-22 07:17:56
13
ℍ𝔸ℕℤ𝕌🫀👑. :
caption plz... 💗
2026-05-20 17:49:55
10
honey bee 🐝 :
ye seen mojhy humesha sad krta ha pata nhi ku
2026-05-22 07:22:13
3
Zaeem ⚜️ :
Caption pls.
2026-05-21 02:29:58
3
Urwha Rajpoot 🌈💐 :
haaaye caption 😩😩😩🥺🥺🥺🥺.... 🤌🏻🤌🏻🤌🏻🫠🫠🫠🫠
2026-05-21 01:22:12
6
[̲̅$̲̅[̲̅uمii •́✨ :
hayyeee oyyyeee😣
2026-06-26 16:31:19
0
𓆩ع𓆪. :
Dil udas a 🫀🖤
2026-05-24 16:28:30
3
سخن ✍شناس :
[Sticker] hyeee Allah g 🥰
2026-05-21 04:04:34
5
❤️سکون قلب 🫀🫀 :
Kai bat Hy 🥺🥰🥰🥺🥰❤️❤️
2026-05-21 02:43:50
6
Gulmeena :
caption 👌🖤🥀
2026-05-21 03:40:10
6
جنون عشق :
مجبور بھی اچھا خاصا
2026-05-23 11:17:15
3
Hurrair :
کمال لائن
2026-05-21 14:01:05
4
Noor :
kamal
2026-05-22 04:02:52
5
Mr.Salu :
kmaaal ♥️🙌
2026-05-21 05:22:21
4
kashmiri girl🥰 :
whyy
2026-05-21 11:09:09
5
mickey :
caption 😭
2026-05-21 16:05:34
3
mahsoomagillani00 :
کوئی بتلائے اسے کیسے میں عاجز کر دوں
وہ جو مغرور ہے، مغرور بھی اچھا خاصا
2026-05-21 05:09:21
6
M. SAJ Business Group :
وصل مجبور ہے مجبور بھی اچھا خاصا ہے
مجھ سے دور ہے دور بھی اچھا خاصا ہے
کرنی پڑتی ہے مشقت اسے بے اجرت ہی
عشق مزدور ہے مزدور بھی اچھا خاصا ہے
کوئی بتلائے اسے میں کیسے عاجز کر دوں
وہ جو مغرور ہے مغرور بھی اچھا خاصا ہے
اس نے چہرے سے اپنے ہٹائی فقط زلفیں
ہر طرف نور ہے نور بھی اچھا خاصا ہے
نور آیا تھا جو درندوں کو نصیحت کرنے
اب وہ مخمور ہے مخمور بھی اچھا خاصا ہے
ہجر کاندھوں پہ اٹھا رکھا ہے تیرا جب سے
یہ بدن چور ہے چور بھی اچھا خاصا ہے
اب اسے تجھ سے سروکار نہیں ہے جاوید
اب وہ مشہور ہے مشہور بھی اچھا خاصا ہے
2026-05-21 02:49:23
7
it's ladli 🦋 🍂 :
buhat mushkil sa Mila ap ka account...purani I'd open krni pri....btw ap ke lines achi Hoti hein buhat
2026-06-13 17:27:52
1
TOHEED AHMAD :
وصل مجبور ہے ، مجبور بھی اچھا خاصا
مجھ سے وہ دور ہے ، اور دور بھی اچھا خاصا
کرنی پڑتی ہے مشقت اسے بے اجرت ہی
عشق مزدور ہے ، مزدور بھی اچھا خاصا
کوئی بتلائے اسے کیسے میں عاجز کر دوں
وہ جو مغرور ہے ، مغرور بھی اچھا خاصا
اس نے چہرے سے فقط اپنے ہٹائیں زلفیں
ہر طرف نور ہے اور نور بھی اچھا خاصا
شیخ آیا تھا جو رندوں کو نصیحت کرنے
اب وہ مخمور ہے ، مخمور بھی اچھا خاصا
ہجر کاندھوں پہ اٹھا رکھا ہے تیرا جب سے
یہ بدن چور ہے اور چور بھی اچھا خاصا
اب اسے تجھ سے سروکار نہیں ہے جاوید
اب وہ مشہور ہے ، مشہور بھی اچھا خاصا...
2026-05-21 13:15:51
4
👑 زيـــن ســاريــو 🖤 :
♥️♥️♥️
2026-05-29 00:34:45
2
🖤 :
@🧸✨ 🤗🤗
2026-05-27 17:31:45
2
123Albatross :
👌👌👌
2026-05-22 08:59:40
3
𝑀~♡ :
🙂↔️
2026-05-21 16:39:13
3
ghania Khanzadi :
😭🤍
2026-05-21 17:31:45
3
To see more videos from user @bukhari8020, please go to the Tikwm
homepage.