🌙🌝💞اے اللہ پاک اس پاک مہینہ کے صدقےیا اللہ اس مبارک مہینے کے صدقے مولا علی مُشکِل کشا شیرے خُدا اور پاک سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے صدقے میرا نکاح میرے پسندیدہ انساں سے کروا دیں اللّٰہ میری محبت کو میرے حق میں بہترین بنا کے میرا محرم بنا دیں آمین آمین یارب العالمین 🥺🤲