@bilal_warraichh: “چاند اور انسان دونوں کی قسمت شاید ایک جیسی لکھی گئی ہے… دونوں دور سے بہت خوبصورت نظر آتے ہیں، دونوں کے گرد لوگ ہوتے ہیں، مگر دونوں کی کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو صرف خاموشی کے نام رہ جاتی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ چاند کی کمی کو لوگ آسمان میں ڈھونڈ لیتے ہیں، مگر انسان کی ٹوٹی ہوئی خاموشی کو اکثر کوئی محسوس ہی نہیں کر پاتا۔”🤍✨ #foryou #foryoupage