:طلب کریں تو یہ آنکھیں👁👁 بھی ان کو دے دوں میں
مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں__💝💝:بنا کے چھوڑ دیتے ھیں اپنی ذات کا🫣 عادی
کچھ لوگ یوں بھی انتقام لیتے ھیں.سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں.....
خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں....
میں اس شہرِ منافق سے تنگ آ گیا ہوں.
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں..
اور بخشش جب تیرے ہاتھ میں ہے اے خدایا....
پھر لوگ کیوں🫣 اتنا امتحان لیتے ہیں......