:تم تو چلے گئے، میرا نہیں سوچا تمہیں کیا خبر تمہارے جانے کے بعد میں نے دن کیسے گائے اور راتیں کیسے گزاریں۔ ہر ہنسی ادھوری لگتی ہے، ہر خوشی میں تمہاری کمی چیخ چیخ کر محسوس ہوتی ہے۔ تم نے تو ایک پل میں راستہ بدل لیا مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر .. کچھ زخم وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور گہرے ہو جاتے ہیں، اور تمہارا جانا بھی انہی زخموں میں سے ایک ہے
2026-05-22 11:00:29
1
♨️🅰️sfandyar♨️🖤 :
bilkul 😞
2026-06-05 11:41:08
0
ITX.ME JAMSHED MUGHAL :
🥰🥰🥰
2026-05-20 22:51:55
1
مغل صاحب 🍁🚩 :
🥰🥰🥰
2026-05-21 02:47:38
1
💫khaleeq👑awan🪄 :
🥰🥰🥰
2026-06-05 21:28:12
1
درویش 🍁 :
🥰🥰🥰
2026-05-22 09:12:52
1
Kirpal ZH :
🥰🥰🥰
2026-05-23 04:36:46
1
🅰 🆂 .🅰🅻🅸 :
❤️❤️❤️
2026-06-05 21:33:40
0
🍁ع ش ق🍂 :
❤️❤️❤️
2026-06-06 01:13:35
1
To see more videos from user @tahreer.e.qalb89, please go to the Tikwm
homepage.