@haiderr1214: شبِ جمعہ کی دعا دعا برائے شبِ جمعہ دعا شبِ جمعہ shab e jumma ki dua dua shab e jumma shab e jumma status shab e jumma shia status #shab_e_jumma_ki_dua #dua_shab_e_jumma🌸🥀 #shab_jumma_ki_dua🥀🌸💝 #moula_hussain_as😢😥 #moula_karbala_bula_le💝🌸🥀
اے اللہ! میں تیری بارگاہ میں سر جھکائے کھڑا ہوں۔
یا اللہ! مجھے معاف فرما، میری توبہ قبول فرما۔
یا اللہ! سیدہ فاطمہ الزہراؓ کے صدقے، ان کی پاکیزگی اور شفاعت کے واسطے مجھے بخش دے۔
اے میرے رب! میں نے بہت غلطیاں کی ہیں، دل سے پچھتاتا ہوں۔
اب آئندہ گناہ نہ کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
مجھ پر رحم فرما، میرے دل کو پاک کر دے، اور مجھے اپنی رضا کی راہ پر چلا۔
یا اللہ! سیدہ کے صدقے مجھے معاف کر دے، آمین یا رب العالمین۔ 🤲