@Mariyam shezadiiiii:اس سال حج کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ پاک مجھے بھی اپنے گھر بلائے۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ پاک مجھے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ ان شاء اللہ ہم جنت میں ملیں گے۔@Mariyam shezadiiiii:اللهم ارزقنا حج بيتك الحرام آمین یا رب العالمین*یاربــــــ! کبھی تو ہم بھی بیت اللہ کے سائے میں سجدہ کریں، منیٰ میں ٹھہریں اور عرفاتــــــ میں کھڑے ہو کر تجھ سے رو رو کر مانگیں…*
*اے اللہ! ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل فرما جو تیرے گھر کا طوافــــــ کرتے ہیں اور عرفاتــــــ میں بخشے جاتے ہیں۔ آمین*🤲@Mariyam shezadiiiii:💕ما شاءاللہ بہت ہی پیارے لگتے ہو اللّٰہ تعالیٰ نظر نظربدسےبچاےء اللّٰہ پاک آپ کی لمبی عمر کرے تندرستی والی ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین@Mariyam shezadiiiii:🌹:اللهم فاطر السموات والارض عالم الغيب والشهاده رب كل شي ومليكه اشهد ان الا اله الا انت اعوذ بك من شر نفسي وشر الشيطان وشركه وان اقترب على نفسي سؤا او اجره الى مسلم امين 🤲@Mariyam shezadiiiii::میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں کھربوں درود واسلام یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک یا حبیب خدا اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ہم سب پر نظر کرم فرمائے آمین@Mariyam shezadiiiii::دعا کریں کہ اللہ پاک ہماری زندگی کا سورج مدینے(ﷺ) کی گلیوں میں طلوع ہو اور ہماری حیات کی شام جنت البقیع کی مٹی
میں ہو اللہ پاک میری دعا قبول فرما نبی پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم کے صدقے❤️آمین آمین آمین الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی الک صحابک یا نور اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وصحبہ وسلم
2026-05-22 03:24:44
1
Malik zaadi :
muhallahmuh allahmuhallah allahmuhallah mashallalah I
2026-06-07 15:38:03
0
🌹Adas zindigi 🌹 :
2026-05-21 14:08:56
0
Nimraatif :
bahi ap kachaar q lagatay hain ap ki video bohat zayada achi hooti Hain