@malikarshad3600: *Read Captions*🌹❤️🫠
میری محبت خواہش کا شور نہیں، یہ ایک خاموش ٹھہراؤ ہے جو دل کو سکون دیتا ہے اور ان نگاہوں کو جھکنے نہیں دیتا۔ میں تمہیں صرف ساتھ نہیں چاہتا، میں تمہیں اپنی زندگی کے ہر موڑ پر پوری احترام پوری وقار کے ساتھ اپنے برابر کھڑا دیکھنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ محبت ہاتھ تھامنے سے آگے کی چیز ہے، یہ ایک عہد ہے کہ ہم ایک دوسرے کی عزت کی حفاظت کریں گے ایک دوسرے کے دکھوں کی ڈھال بنیں گے اور دنیا کی سختیوں میں ایک محفوظ پناہ گاہ بن کر رہیں گے۔ میرا وعدہ صرف یہ نہیں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ میرا وعدہ یہ ہے کہ میری محبت میں تم ہمیشہ محفوظ رہو گی
#sakhan_shanaas #foryou #urduline #fyp #foryoupage❤️❤️