@gothicwinterreads: #BookTok #gothicbooks

Amelie 🦇
Amelie 🦇
Open In TikTok:
Region: CA
Thursday 21 May 2026 02:54:40 GMT
88082
11063
32
389

Music

Download

Comments

elisavet.461
.X. :
gothic literature is probably one of my favourite genres to read
2026-05-22 17:08:10
78
thethimblehedge
M E G A N :
The castle of Otranto ooooh! It goes from 0 to 100 quick 😂
2026-06-28 22:56:45
2
nocturnalmeg.ugc
NocturnalMeg.UGC :
Perfect! I’m in need of some books to read this summer 🖤
2026-07-06 00:09:14
0
lollipopblinks
𖣠 :
Thank you very much
2026-07-04 17:52:36
0
stjathafnatka
Rose🩷👽💀🕸️🖤 :
The Picture of Dorian Gray was the first one I read and it’s probably my all time favorite
2026-06-26 15:12:38
4
iadytamayo
Je suis innocent 💯💯 :
Reading the monk rn!!
2026-05-23 20:16:15
9
nicpapa23
Nic💫 :
I love The Monk so much 🖤
2026-05-23 20:47:21
6
intothevoid270
Bahaa 🇲🇦🌻🌻🌻 :
My favourite genre 😍my favs: Jane Eyre / Wuthering Heights / The woman in white
2026-06-26 19:30:06
1
metalserenity
metalserenity :
Anne Rice the vampire chronicles thank me later 🖤
2026-05-24 12:17:15
3
candyycadence
Cadence !! :
Ooohhhh this is a really good collection ❤️
2026-06-26 01:57:44
1
fiefietrixabel
Fie fi :
The Castle of Ortanto varies from strange to comical 👍😂
2026-05-22 13:46:46
8
d0pple.g4nger
☆•°꩜ Ewönë ꩜°•☆ :
PLEASE read The monk it's so good I couldn't stop reading
2026-06-01 22:40:56
7
aprilpinebooks
April | Art & Literature :
My favorite genre ⭐️
2026-05-22 18:52:26
3
sandrine666_
sandrine666_ :
i LOOOOVE gothic
2026-05-23 23:24:15
3
fififuff
Jennie :
Dragonwyk is a must fhjs genre. You can watch it on YouTube
2026-05-22 20:19:46
1
ryan.hix0
Ryan Hix :
Thanks for the info!
2026-06-12 00:34:52
1
moonrivermitz
mitz 📚 :
Thank you for this magnificent checklist!
2026-05-31 11:44:43
1
pavl0va143alt
𝔓𝔞𝔳𝔩𝔦𝔨₊🗝️🌘 :
Does anyone know the name of this song pls?
2026-07-05 16:46:16
0
svndrne
𓏵‧₊˚ ┊aimee 🌀🎒 :
turn of the screw was such a nice read !! doing it for my eng lit courseowrk becuz i love it so much!
2026-05-23 01:11:18
1
psychicmeduimguinivere
Psychic - Witch Guinivere Rose :
Oh fantastic
2026-05-22 12:00:58
1
thegothicatelier
Daemon Raith :
there are books on this list that are not on the ones I've looked at. thank you!
2026-07-03 20:55:46
0
h0ll0wsbones
rosemary :
😳😳😳
2026-05-26 02:27:31
0
fragrancedogsfragrances
Kris🧍‍♂️ :
Dorian is so gay happy pride month
2026-06-17 15:51:50
2
To see more videos from user @gothicwinterreads, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

_فرانس، سوربون یونیورسٹی۔ میڈیکل  کی کلاس۔_ گرمی بہت تھی۔  میڈیکل کا لیکچر... دماغ جام ہو رہی تھا۔  میں کتاب کے پیچھے چھپ کر کھڑکی سے باہر دیکھ رہی تھی۔  میڈم مس ہنریکور نے اچانک میری طرف نظر پڑی  *
_فرانس، سوربون یونیورسٹی۔ میڈیکل کی کلاس۔_ گرمی بہت تھی۔ میڈیکل کا لیکچر... دماغ جام ہو رہی تھا۔ میں کتاب کے پیچھے چھپ کر کھڑکی سے باہر دیکھ رہی تھی۔ میڈم مس ہنریکور نے اچانک میری طرف نظر پڑی *"Enough! Nimra Mohmand! Kara ho jao. Punishment."* میں ڈر کر کھڑی ہو گئی۔ تیس سٹوڈنٹس کی نظر مجھ پر۔ *میڈم:* "تم سو رہی تھیں نا؟ اچھا بتاؤ.. تمہیں قانون میں کونسی سزا بنتی ہے پھر تھوڑی دیر بعد بولی چھوڑو یہ بتاؤ . قانون کسے کہتے ہیں؟" میں نے ہجاب کو سنبھال کر ۔ دل میں اللہ کا نام لیا۔ اور بولی: *"میڈم..."* *"قانون وہ ہے جو کمزور کو طاقتور سے بچا لے پھر سوال پوچھی کہ اسلامک قانون کی تشریح کروں میں بھولی *"میرا قانون بہت اچھا قانون ہے میڈم۔ یہ اسلامی قانون ہے۔ اللہ کا اتارا ہوا قانون ہے۔"* *"کیونکہ میرے اللہ پاک خود فرماتے ہیں: 'میں ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا۔'"* میں نے رک کر کہا: *"آپ لوگ میرے اللہ کی نافرمانی کرتے ہیں میڈم..."* *"لیکن میرا اللہ پھر بھی آپ کو وہی دھوپ دیتا ہے، وہی بارش دیتا ہے، وہی رزق دیتا ہے جو مجھے دیتا ہے۔"* *"کیونکہ میرا اللہ بہت بڑا عادل ہے۔ وہ حساب کے دن سے پہلے حساب نہیں لیتا۔"* *میڈم نے تیزی سے کہا: "Mr Nimra... then why does your law give wrong decisions?"* میں نے سر اٹھایا۔ آنسو اندر پی کر کہا: *"میڈم جی... سن لیں۔"* *"آپ لوگوں کے قاضی اندھے ہوتے ہیں۔ وہ پٹی باندھ کر سب کو ایک جیسا دیکھتے ہیں۔"* *"لیکن میڈم... میرے ملک کے قاضی کی آنکھیں کھلی ہیں۔"* *"وہ کوٹ دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں۔ بریف کیس دیکھا... بری۔ پھٹا ہوا کُرتا دیکھا... سزا۔"* *"اسی لیے میڈم... میرا قانون سچا ہے۔ میرے قاضی جھوٹے ہیں۔"* پورے ہال میں تالیوں کی گونج اٹھی: *"ISLAM IS THE GREAT! ISLAM IS THE GREAT!"* 👏👏👏 میڈم نے ہاتھ اٹھا کر سب کو چپ کرایا۔ *"Prove it, Nimra. With your law."* میں نے ہنس کر کہا: *"میڈم... میں ثابت کروں گی۔ اپنے ملک کے تین جنازوں سے۔"* "نام: شہریار بٹ۔ عمر: چھبیس سال۔ باپ: جرنیل۔" "جرم: شراب پی۔ دوستوں کے ساتھ ریس لگائی۔ دو سو کی سپیڈ۔"* *"اس نے اپنی بی ایم ڈبلیو سے... ایک رکشے کو اڑا دیا۔"* *"رکشے میں تین لوگ تھے۔ باپ، بیٹا، اور بیٹے کی چھ مہینے کی بیوی۔ تینوں موقع پر مر گئے۔"* *"پولیس سات منٹ میں پہنچی۔ شہریار ہنس رہا تھا جیسا کوئی مٹی پہ گاڑی چلائی۔ بولا: 'کیونکہ... رکشے والوں کی کوئی ویلیو نہیں ہے؟ غریب تھے'"* *"نو منٹ بعد جرنیل کا فون۔"* *"بارہ منٹ بعد... ساری سی سی ٹی وی بند۔"* *"عدالت نے تین مہینے بعد کہا: 'ملزم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔ بری'۔"* میں چیخی: *"آج شہریار پاکستان میں ہے میڈم۔ نئی بی ایم ڈبلیو۔ پارٹی کر رہا ہے۔"* *"اور وہ تین لاشیں؟ ان کا کوئی نام بھی نہیں لیا کسی نے۔ کیونکہ وہ غریب تھے۔"* پورا کلاس روم رو رہا تھا۔ ایک لڑکا اٹھ کر باہر بھاگ گیا۔ میں نے زمین پر ہاتھ مارا اور کہا: *"میڈم! یہ ہے میرے ملک کا قانون!"* *"جہاں 3 جان = 0 روپے"* *"امیروں کے لیے قانون: ریشم کا چادر۔"* *"غریبوں کے لیے قانون: قبر کا پتھر۔"* *"ہمارا ترازو... ایک طرف سونا ہے۔ دوسری طرف خون۔"* *"اور قاضی صاحب؟ وہ ہمیشہ سونے والی طرف بیٹھتے ہیں... کیونکہ دو تین پیسے میں ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔"* میڈم ہنریکور نے مجھے سینے سے لگا لیا۔ وہ رو رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں: "Your Allah is Merciful, Nimra... but your men are monsters." میں نے کہا: *"میڈم... مجھے شرم آتی ہے۔"* *"کیونکہ ہمارے آئین کا پہلا لفظ 'بسم اللہ' ہے..."* *"اور آخری فیصلے کا آخری لفظ 'کتنے پیسے؟'۔"* *نمرہ مہمند*

About