Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@alghifariazkanugr: WA 0 story ,tiktok update teruss…..
Kaa
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 21 May 2026 03:08:10 GMT
3839
151
0
36
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.19MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.19MB
)
Watermark .mp4 (
2.71MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alghifariazkanugr, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Ele não seria pego novamente | Vingadores: Era de Ultron #edit #Filmes #Marvel #vingadoreseradeultron
هۆ آزیزم،، هۆ گوڵەکەم♾️،، #ii_hanee #actives? #foryoupage #rasty_lak @TikTok @#foryou
Nước tẩy trang SOINLAB #nuoctaytrang #reviewldep #soinlab #viral
😂#foryou #foryoupage #fyp #fypシ #fypシ゚viral
#dachshund #puppies #puppy
*تھانہ سٹی پولیس نے چکوال کی معروف ٹک ٹاکر عتیقہ نواز المعروف "مرشد" کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔* *پولیس نے گرفتار خاتون ملزمہ "مرشد" کے قبضے سے 1050 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔* *"مرشد" ایک سال قبل پشاور سے چکوال منشیات سمگل کرتے ہوئے موٹروے پر اپنے ساتھی کے ہمراہ پکڑی گئی تھی۔* *تھانہ سٹی پولیس نے گزشتہ روز بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش تانیہ شاہ کو بھی منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجوا دیا۔* *✍🏻رپورٹ: تھری اسٹارز میڈیا گروپ چکوال* چکوال (کرائم رپورٹر سے) تھانہ سٹی پولیس نے راولپنڈی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر عتیقہ نواز المعروف "مرشد" کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ سٹی پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر راولپنڈی روڈ پر لیڈی پولیس کانسٹیبل کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزمہ کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔ پولیس نے خاتون ملزمہ کے قبضہ سے 1050 گرام آئس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گزشتہ روز تھانہ سٹی پولیس نے محلہ کاظم آباد میں ریڈ کے دوران غلام صغری بی بی المعروف تانیہ شاہ نامی خاتون ملزمہ کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجوا دیا۔ ایک سال قبل، 24 اگست 2024ء کو عتیقہ نواز اور ان کے ساتھ گاڑی میں موجود حافظ محمد صغیر کو محکمہ ایکسائز پشاور نے پشاور کے قریب موٹروے سے گرفتار کیا تھا۔ گاڑی سے ساڑھے چودہ کلو چرس برآمد ہوئی تھی۔ ملزمہ عتیقہ نواز وہ گاڑی خود چلا رہی تھی۔ محکمہ ایکسائز پشاور نے وہ گاڑی بھی ضبط کر لی تھی۔ ملزمہ عتیقہ نواز وہ گاڑی چکوال میں راولپنڈی روڈ پر واقع ایک رینٹ اے کار سے کرایہ پر لے کر گئی تھی۔ گاڑی ضبط ہونے کے بعد ملزمہ عتیقہ نواز کے گھر نامعلوم افراد نے فائرنگ بھی کی تھی۔ چرس برآمدگی کے اس مقدمہ میں ملزمہ عتیقہ جلد ضمانت پر رہا ہوگئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ عتیقہ نواز خود گاڑی چلاتی ہیں اور عورت ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے منشیات کی ترسیل کا دھندہ کرتی ہیں۔ اس سے قبل عتیقہ نواز پر ایک شخص کو گاڑی میں اغوا کرنے کا مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔ دوسری طرف شاہ سید بلہو سے تعلق رکھنے والی ملزمہ غلام صغری المعروف تانیہ شاہ اس سے قبل بھی کئی دفعہ منشیات فروشی اور قحبہ خانہ چلانے کے الزامات میں گرفتار ہو چکی ہے۔
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy