@m_talal.hamza: "جس کو سرکارِ مدینہ سے سروکار نہیں، اس کی بخشش کے تو کعبے میں بھی آثار نہیں۔" نوید اقبال صاحب کا یہ خوبصورت اور روح پرور کلام جو سیدھے دل پر اثر کرتا ہے۔ مدینہ منورہ اور سرکارِ دو عالم ﷺ کی محبت سے لبریز یہ چند اشعار ہر مسلمان کے ایمان کو تازہ کر دینے والے ہیں۔ ویڈیو کو پورا دیکھیں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور کمنٹس میں "سبحان اللہ" ضرور لکھیں۔ ✨🕌❤️ #naatstatus #UrduKalam #naatstatuss#IslamicVideoiktokpakistan #Foryou
🦋:مانا کہ اپکی دید کے قابل نہیں ہے
لیکن آقا جانﷺ اپ میرا شوق دیکھیں میرا انتظار دیکھیں😢🙏
@صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم❤️💞:رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ✨🥹❤️
2026-06-16 06:44:40
2
❤AHSAN QADRI❤ :
@آقا جانﷺ 💕اگر انتظار کرنا عشق ہے تو ہماری اخری سانس بھی اپ کے حوالے یا رسول اللہ صلی اللہ🫀✨🌹