@alihaq2537: مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکرِ شامِ الم جب بھی آیا، چراغِ سحر بجھ گیا جلتے جلتے انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے، جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے" تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے، دلِ سخت جاں کو مسلتے مسلتے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے، حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے ارادہ تھا ترکِ محبت کا لیکن، فریبِ تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے بس اب صبر کر رہروِ راہِ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے اِدھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے، اُدھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک، ہوئی شمع گُل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دیے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے شاعر ۔ استاد قمر جلالویؔ #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰 #پاکستان

سفیر عشق🌹🇵🇰
سفیر عشق🌹🇵🇰
Open In TikTok:
Region: BH
Thursday 21 May 2026 03:26:13 GMT
65602
4572
78
491

Music

Download

Comments

m.iqbal.joyia
M iqbal Joyia :
ہائے ہائے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر سوچو قیامت کا دن آ گیا ملاقات کا دن بدلتے بدلتے
2026-05-21 07:56:11
6
tariq.muhammad346
Tariq Muhammad :
everlasting poetry.
2026-05-21 11:09:51
4
gulkhang1234
من خاک ھستم 🥀🌹 :
ya awaz kis ki ha koi bta da plz
2026-06-29 17:58:08
0
user416834041
abdul aziz :
بہت خوب صورت کلام اور خوبصورت ادائیگی
2026-06-30 12:02:54
0
abrarali6128
Ali :
❤️سلامت رہیں اور خوش رہیں ❤️
2026-05-21 20:39:25
1
saifi5478
Saifi :
بچپن سے پسند دیدہ غزل رہی ہے ۔۔پنجابی و سرائیکی شاعر غلام صفدر صیفی
2026-05-21 06:35:41
2
rivzi.shazada
salaar rivzi :
hayeee hayeee Kya Kalam hi
2026-07-03 10:14:14
0
user445552582042979
alauddin :
wahh kaya baat hai
2026-05-21 06:46:48
1
zab.zab025
Zab Zab :
شاعر صاحب کا تعارف بھی کروایا دیا کریں ۔۔۔
2026-05-24 04:19:42
1
asadali9t91
𝐴𝑠𝑎𝑑 𝑎𝑙𝑖9𝑡91 🌎💫 :
محبت
2026-05-22 17:46:56
1
nasem.reyaz
nasem reyaz :
ahhhhhhhh
2026-05-21 17:43:57
1
rajpootbran993
Jan k toty💔 :
bht khub ❤️❤️❤️
2026-05-22 13:29:01
1
user8615196271600
mushi :
haaay haaay
2026-05-22 03:10:15
1
ch.m.ijaz1
Ch M ijaz :
wah mashallah
2026-05-22 05:17:14
1
chakwal_allaa_512
𝙰𝚊𝚚𝚒ᢸ ღ𝚒𝚗𝚑𝚊𝚂♛ :
bht khoob🥰
2026-05-22 14:07:30
1
shahzad.zaman93
S...........K :
مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکرِ شامِ الم جب بھی آیا، چراغِ سحر بجھ گیا جلتے جلتے انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے، جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے" تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے، دلِ سخت جاں کو مسلتے مسلتے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے، حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے ارادہ تھا ترکِ محبت کا لیکن، فریبِ تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے بس اب صبر کر رہروِ راہِ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے اِدھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے، اُدھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک، ہوئی شمع گُل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دیے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے
2026-05-31 10:26:10
2
kashjee1
Waqas ❤️‍🩹 :
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت نہ کرتے تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دل سخت جان کو مسلتے مسلتے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے ارادہ تھا ترک محبت کا لیکن فریب تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے بس اب صبر کر رہرو راہ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے ادھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے ادھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک ہوئی شمع گل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دئے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے ❤️❤️
2026-05-22 21:10:30
6
omairpatel
Omair Patel☑️ :
galti hay sheer mein. "magar dar Raha hoon kamsin ki zid hay".
2026-05-23 20:42:21
2
m.amiralvi
M Amir Hussain :
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت نہ کرتے تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دل سخت جان کو مسلتے مسلتے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے ارادہ تھا ترک محبت کا لیکن فریب تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے بس اب صبر کر رہرو راہ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے ادھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے ادھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک ہوئی شمع گل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دئے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے
2026-05-22 04:12:40
4
user590130067705
user590130067705 :
@itx.Sami
2026-05-24 01:53:24
1
anwaralidrkmc
Anwar Ali :
بلا کی شاعری
2026-05-21 06:01:28
2
kafaytullah2
کفایت اللہ مکینیک :
🥰🥰🥰
2026-05-25 00:15:08
1
awiasali027
Tariq Hussain :
🥰🥰🥰
2026-05-25 15:49:27
1
mjawadahmad26
Muhammad Jawad Ahmad :
💞💞💞
2026-05-25 02:13:52
1
mohammadnazir099
Gujjar barind :
@❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-22 14:05:38
1
To see more videos from user @alihaq2537, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About