موجودہ کیلاشی فیسٹیول کا سوشل میڈیا پہ مینے بہت باریک بینی سے دیکھا کہ صرف آپکا انداز یکساں رہا وہ کچھ اس طرح آپ بچوں سے بہت پیار برے انداز میں پیش آئے اور ساتھ ہی فیسٹیول میں آئے ہوئے کچھ مہمانوں سے بھی آپ بہت اچھی اور مسکان بری انداز میں پیش ( جو آپ کو سوشل میڈیا پہ میرے نظر میں باقی کیلاشی منفرد بناتی ہے ۔ دوعا ہے آپکی خوشی اپکی مسکان ہمیشہ تاحیات رہے)