کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭
2026-05-21 16:31:36
563
hatimraja48 :
jb ulaad nai hoti bnda bebas ho jata meray Allah pak ny 5 saal bad beti deh shukr Allahmdulilah
2026-05-21 17:20:16
127
They call me irsa :
:میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے
2026-05-23 13:56:44
68
Ali Raza :
:کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭
2026-05-23 09:00:00
9
neeli_aslam :
Main daily 1 year Sy phr rhi 786 mrtabah bismillah.pr olad ni hoi
2026-05-21 17:45:47
25
Madina Pak Madina :
پلیز میرے لیے بھی دعا کردیں کہ الله مجھے بھی نیک اولاد سے نواز دے آمین 😢
2026-05-23 13:58:27
7
💞🌹💞Malik💞 🌹💞 :
:صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-05-21 11:17:34
53
Adi Khan :
Olad k liye jb b dua mango...plz mukaml mannga karien...Ay Allah olad sehat wali,khoobsurt,naik,or izzat o ahtaram krny wali ata farma...
2026-05-22 07:50:18
41
miko Butt :
ye har roz 786 br parhna ha kia?
2026-05-21 11:31:41
16
Ameera_Rehmani :
اللہ پاک سب کو صاحب اولاد کرے آمین🤲
2026-05-24 08:39:27
8
I Love Allah 🤩💕 :