اتنا حوصلہ نہیں ہے مجھ میں میرے اللّٰہ یا اللّٰہ میری امی کی بے حساب مغفرت فرمائے اور میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللّٰہ نہیں ہوتا مجھ سے برداشت کوئی متبادل نہیں میری امی کا میرا دل کرتا منہ نوچ لوں ان لوگوں کا جو میری امی کی جگہ کسی اور کا حوالہ دے کے کہتے ہیں اب یہ تمہاری ماں ہے کوئی متبادل نہیں میری امی کا کوئی بھی نہیں اللّٰہ میری امی کا بہت خیال رکھنا آپ اللّٰہ پاک میری امی کے گھر پے اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرما میرے اللّٰہ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲