@kurramagency08: آج بگن میں ایک اہم قومی جرگہ منعقد ہوا جس میں انجمن فاروقیہ، اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم عامر نواز، اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم عصمت اللہ شنواری، ونگ کمانڈر 136 عالمگیر، میجر عمر خان اور قومی مشران نے شرکت کی۔ جرگے میں قوم کی جانب سے ضلعی انتظامیہ، عسکری قیادت ،انجمن فاروقیہ اور گرینڈ جرگہ جس نے مری معاہدہ کیا تھا کے سامنے چند اہم سوالات اور مطالبات پیش کیے گئے۔ قوم کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات: سوال نمبر 1۔ کیا کوہاٹ معاہدے میں شامل شقوں کو مدنظر رکھتے ہوئے معاہدہ ٹوٹ چکا ہے یا نہیں؟ سوال نمبر 2۔ کیا موجودہ انکوائری صاف و شفاف ہوگی؟ اور یہ انکوائری کتنے عرصے میں مکمل کی جائے گی؟ سوال نمبر 3۔ کیا مجرموں کو کوہاٹ معاہدے کی شق نمبر 8 سوشل میڈیا کا غلط استعمال پر پیکا ایکٹ کے مطابق سزا دی جائے گی، یا وہ 22 نومبر 2024 کے مجرمین کی طرح کھلے عام گھومتے پھریں گے اور ہر بار امن کو سبوتاژ کرتے رہیں گے؟ سوال نمبر 4۔ کیا اہل تشیع کو آئندہ معاہدے کی خلاف ورزیوں سے روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے یا نہیں؟ قوم کے مطالبات: مطالبہ نمبر 1۔ گورنمنٹ گرلز سکول بگن کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دیا جائے۔ مطالبہ نمبر 2۔ معاہدے کے دوران کیے گئے وعدوں پر غفلت اور سست روی ختم کرکے فوری عملدرآمد کیا جائے۔ مطالبہ نمبر 3۔ بگن بازار کی تعمیراتی کاموں پر عملی اور تیز رفتار کام شروع کیا جائے۔ مطالبہ نمبر 4۔ بگن بازار کے دکانداروں کے معاوضے کے لیے فوری پالیسی تشکیل دی جائے۔ مطالبہ نمبر 5۔ روکے گئے چیکس جلد از جلد جاری کیے جائیں۔ مطالبہ نمبر 6۔ بے گناہ قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے۔ مطالبہ نمبر 7۔ 22 نومبر 2024 کے زخمیوں کے معاوضوں کی ادائیگی جلد از جلد کی جائے۔ مطالبہ نمبر 8۔ بحالی، لینڈ کمیشن اور دیگر اہم امور میں جاری مجرمانہ غفلت کا فوری نوٹس لیا جائے۔ واضح رہے کہ معاہدہ صرف روڈ کھولنے تک محدود نہیں بلکہ بحالی اور دیگر بنیادی معاملات بھی اس کا حصہ ہیں، جن پر فوری عمل ہونا چاہیے۔ مطالبہ نمبر 9۔ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج علی زئی کو تاری منگل کی طرز پر اس وقت تک بند رکھا جائے جب تک انکوائری مکمل نہیں ہوتی، کیونکہ یہاں زینبیون دہشت گردوں کی موجودگی کے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ قوم نے واضح کیا کہ امن کے قیام، انصاف کی فراہمی اور معاہدے پر مکمل عملدرآمد کے بغیر عوام کے تحفظات ختم نہیں ہوں گے۔قوم کے حکومتی اس انکوائری، اہل تشیع کی چال چلن پر نظر رکھ فیصلہ کریں گے کیونکہ اگر معاہدوں کے طرح ہمیں پھر اندھیروں میں رکھا جائے گا تو ہم قوم وقت کی مناسبت سے فیصلہ کریگا۔#bagan #kurram_agency #sadda #foryoupage #unfreezemyaccount

KURRAM MADIA
KURRAM MADIA
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 21 May 2026 08:20:36 GMT
9997
1010
104
53

Music

Download

Comments

alam.khan236
Alam Khan :
بہت زبردست اللہ اتفاق نصیب کرے
2026-06-14 16:31:19
0
warisdurrani17
A. W Khan :
کوئی فائدہ نہیں۔۔
2026-06-17 08:06:15
0
kamrankhan67898
kamran :
🥰🥰🥰
2026-05-21 09:42:43
1
hussein__707
محمد حسين :
❤️❤️❤️
2026-05-21 16:20:59
1
khanbagan1
khan orakzai🥰 :
💕💕💕
2026-05-21 09:36:37
1
ibrar.khan3836
Ibrar khan :
❤️❤️❤️
2026-05-22 09:18:46
1
kashifkhan3804160
▄︻デکاشف مینگل══━一 • 💥🔥☝️ :
🥰🥰🥰
2026-05-22 01:38:09
1
khan.badar22
Samid king 🤟👑 :
🥰🥰🥰
2026-05-21 18:10:07
1
arifkhanm123arifkhanm123
umarkd046اورکزی زندہ باد :
🥰🥰🥰
2026-05-21 14:59:56
1
gulrashidbangash04
G R BANGUSH KHAN🏳🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-05-21 18:11:43
1
sweetking1231
{✰𝐀𝐰𝐚𝐢𝐬➳❣} :
❤️❤️❤️
2026-05-21 09:18:58
1
malakwaqasorakzai0
ORAKZAI KING :
💕💕💕
2026-05-21 22:28:41
1
faisalkhan.117
🦅 Faisal khan :
💞💞💞
2026-05-21 08:22:14
1
commander.mangal2
commander mangal :
🥰🥰🥰
2026-05-22 00:39:52
1
mr.fahad018
FAHAD KHAN :
🥰🥰🥰
2026-05-21 08:25:14
1
ibrar.khan3836
Ibrar khan :
❤️❤️❤️
2026-05-22 02:07:09
1
hokamrankhan0
Hokamran Khan43 :
❣️❣️❣️
2026-06-23 16:06:40
0
hmad.khan.804
@hmad khan 804 :
❤️❤️❤️
2026-06-17 11:24:11
0
malang6908090
K𝕒𝕞𝕒𝕟𝕕𝕒𝕟 K𝕙𝕒𝕟 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 17:11:16
0
saliman.khan193
SaLiMaN KhAn❣️ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 17:06:01
0
sadoo.bahi
𝐒𝐊 𝐁𝐑𝐀𝐍𝐃 :
🥰🥰🥰
2026-06-15 14:48:57
0
gilamanpeer2
🇵🇰gilamanpeer2🇩🇪 :
💞💞💞
2026-06-23 11:16:08
0
shahidzamanbangashabushe
ساید بنگش :
🌹🌹🌹
2026-06-16 14:45:32
0
persahab6
🇵🇰🥀اشنا🥀🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-05-21 08:21:31
0
To see more videos from user @kurramagency08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About