اللّٰہ پاک اس بچے کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور اس کو اپنے باپ کی طرح بڑا پلیئر بنائے ❤️
2026-05-24 09:22:27
1
qaisershehzad79 :
mashallah salamt rhiay
2026-06-06 18:54:30
0
Muhammad Tanveer🇵🇰🇸🇦 :
ماشاءاللّٰه♥️♥️♥️
2026-05-25 10:05:24
0
Ray Nasir Marth 6715 :
Allah pak is bachy ki Omar daraza frmay or is k Walid sahb ko jannat ul firdous main alla mukam ata frmay
2026-05-28 15:36:06
1
AnsarAli008488581 :
2026-05-25 11:36:09
0
𝓡𝓪𝓲𝓼 𝓚𝓱𝓪𝓷 :
نظرا ماچھی تو دنیاں فانی سے کوچ کر گئے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آج آپکے کے بچے کو آپ کی وجہ سے بہت پیار مل رہا ہے اگر باپ ساتھ میں کھڑا ہوتا میدان میں تو بچے کے چہرے پر الگ قسم کی خوشی ہوتی حوصلہ آسمان کو چھو رہا ہوتا گزارش ہے والدین سے زندگی میں حالات جتنے بھی سخت کیوں نہ ہو اپنے بچوں کی خاطر لڑو حالات کا مقابلہ کرو نا کہ پنکھے کے ساتھ رسی سے لٹک کر خود جان چھڑا لو اور معصوم بچوں کو دنیاں کے رحم کرم پر چھوڑ دو اللہ پاک اس پیارے بچے کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے دنیاں اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-05-22 10:35:52
1
Sameer Khan :
ni ce
2026-06-10 12:48:05
0
ZOahbli ZOahbli :
@╾━╤デ╦︻عا Rبی:@𝙿𝚁𝙸𝙽𝙲𝙴:نظرا ماچھی تو دنیاں فانی سے کوچ کر گئے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آج آپکے کے بچے کو آپ کی وجہ سے بہت پیار مل رہا ہے اگر باپ ساتھ میں کھڑا ہوتا میدان میں تو بچے کے چہرے پر الگ قسم کی خوشی ہوتی حوصلہ آسمان کو چھو رہا ہوتا گزارش ہے والدین سے زندگی میں حالات جتنے بھی سخت کیوں نہ ہو اپنے بچوں کی خاطر لڑو حالات کا مقابلہ کرو نا کہ پنکھے کے ساتھ رسی سے لٹک کر خود جان چھڑا لو اور معصوم بچوں کو دنیاں کے رحم کرم پر چھوڑ دو اللہ پاک اس پیارے بچے کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے دنیاں اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین