خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟
آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے
اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے، ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🖤
2026-05-26 08:11:24
6
Adnan butt :
ya Allah plz muje maf farma dy aj sy koi isa kam nhi kro ga jis sy Allah g ap ny mana farma ho